چیخ نہیں سکا کبھی ، آگ نہیں لگا سکا جلتا رہا ہوں رات دن آتشِ اعتدال میں زخم کا رنگ اور تھا ، داغ کا رنگ اور ھے کتنا بدل گیا ہوں میں ، عرصۂ اندمال میں
Someone : Tera mood kharab hai ? Me: - mera mood - time - life - kismat - phone - charger - earphones di ek side - adta'n - harkta'n sab kuch kharab hai 😑🙄