Damadam.pk
FaQeeR11's posts | Damadam

FaQeeR11's posts:

FaQeeR11
 

وه عورتیں جو پردہ کرتیں ہیں وه جاہل نہیں
بلکہ جنّت کی وارث اور اسلام کی شہزادیاں ہیں 😊
#

FaQeeR11
 

Toppers : Bhaago jaldi late ho gye.🥺
Middle benchers : Late ho hi gye,ab aram se jaye gyn.🙄
Backbencher : Late ho gye, ab ni jaye gyn 🤓

FaQeeR11
 

Banda apni ankhon mai Laal mirchien daal ley magr kisi ko kabhi importance na dey•😑

FaQeeR11
 

Paayr usi sy karo jis ne abhi pyaar ki spelling ghalt likhi hai•🙄😑

FaQeeR11
 

لوگ کہتے ہیں لفظوں سے کیا ہوتا ہے
حالانکہ لفظ ہی قائل کرتے ہیں
لفظ ہی مائل کرتے ہیں اور لفظ ہی گھائل کرتے ہیں۔۔
#

FaQeeR11
 

پڑھنا عشق کی کِتاب کو ہوتا نہیں آساں...!!
خُون جِگر نچوڑ کر لِکھی گئی ہے یہ...🙂🖤

FaQeeR11
 

اللّٰہ کا بنایا ہر انسان بہترین ہے💯✨😇✌️
کمی تو لوگوں کی سوچ اور نظروں میں ہے 💔🙂
#🖤

FaQeeR11
 

افسوس...!!
کے ہم وہ سارے کام پہلے کر لینا چاہتے ہیں جو ہمارے نفس کو پسند ہیں، اور وہ سارے کام ذندگی کے آخری حِصے کے لیے رکھ چھوڑتے ہیں جو اللّٰه تعالیٰ کو پسند ہیں...🙂🖤

FaQeeR11
 

پہلے اِس بات کا یقین دلاتے ہیں کے پانچ اُنگلیاں برابر نہیں ہوتی...!!
اور بیڑہ غرق کرنے کے بعد کہہ دیتے ہیں کے تالی ایک ہاتھ سے نہیں بجتی...🙂🖤

FaQeeR11
 

کل ایک ڈیٹ میں نے اپنے ساتھ بھی منائی...!!
دو چاکلیٹس لی اور دو پھول لیے چاکلیٹس میں نے کھا لی اور پُھولوں کی پتیوں کو ایک ایک کر کے اِس طرح توڑا کے ہر ٹُوٹتی ہوئی پتی پر یہ الفاظ دوہرائے...!!
(yOuuu lOvE ME, yOuuu lOvE Me nOt)
اور پِھر پتہ ہے آخر والی ٹُوٹتی ہوئی پتی کے ساتھ میری سب اُمیدیں بھی ٹُوٹ گئیں جب (yOuuu lOvE Me nOt) آیا...!!
پِھر میرے ذہن میں خیال آیا تُم تو کِسی اور کی امانت ہو اب تُمہیں مُجھ سے پیار ہوگا بھی کیوں...؟؟
کیوں کے اب تو میں تُمہارے لیے پرایا ہوں...🙂🖤
#محترم ✍🏿

FaQeeR11
 

مُجھے سِکھا دے کوئی لہجوں کا ہُنر...!!
مُجھ سے مُتاثر نہیں ہوتے دُنیا والے...🙂🖤

FaQeeR11
 

تجھ کو نہیں پسند ورنہ اے خاک زادی
میں ٹھیک ٹھاک ہوں اچھا دکھائی دیتا ہوں.
😑

FaQeeR11
 

ہر چیز دستیاب ہے بازار میں عدم
جُھوٹی خوشی خرید کے لا دیجیے مجھے

FaQeeR11
 

جو مخلص ہوتے ہیں ناں وہ ہمیشہ آپ سے وقت مانگے گے وہ آپ سے ڈھیر ساری باتیں کرنا چاہے گے اور جنہوں نے وقت گزاری کرنی ہوتی انہیں فرق نہیں پڑتا آپ ان تھوڑی بات کرتے ہیں یا زیادہ

FaQeeR11
 

محبت سیکھنے کے لئے کسی کا قرب ضروری ہے
آپ کتابوں کہاوتوں، روایات اور کہانیوں سے محبت نہیں سیکھ سکتے
اس کے لئے ایک زندہ وجود لازم ہے

FaQeeR11
 

🔥
میرا ماننا ہے یکطرفہ تعلقات کی ایک نہ ایک دن موت ہو ہی جاتی ہے۔۔ایک تعلق کو جو چیز خوبصورت اور زندہ رکھتی ہے وه اظہار ہے ۔۔تعلق کے پودے کو اگر اظہار کا پانی نہ دیا جائے تو وه ایک دن مرجھا کے تھک کر اپنے آپ مر جاتا ہے ۔۔۔۔۔اور رہی بات تعلق کو بچانے کی تو وه تب تک کرنا چاہیے جب تک آپ کی self esteem ہرٹ نہ ہو ۔۔وه مقام نہ آنے دیں جس میں آپ کو سامنے والے کی منتیں کرنی پڑیں ۔۔۔اسکے آگے رونا پڑ ے ۔۔لوگوں کے آ گے کبھی مت روئیں۔۔کبھی نہیں !! اپنی تذلیل نہ کریں ۔۔اور ایک بات یاد رکھیں
Past is a place of reference not Residence!
اس میں رہنا نہیں ۔۔اس سے سبق حاصل کرنا خود کو مارجن دیں وقت دیں اور آگے بڑھ جائیں ۔۔بےنیازی مانگیں اللّٰہ سے ۔۔۔یہ بڑی ہی کام کی چیز ہے زندگی میں ۔۔پیچھے مڑ کر دیکھیں گے تو پتھر کے ہو جایئں گے ۔۔🙂❤️

FaQeeR11
 

مُجھے لگتا ہے کہ کبھی کبھی ہمارا " Feeling System " بھی جام ہو جاتا ہے، ہمارے جذبات و احساسات فریز ہو جاتے ہیں پھر ہمیں رونا آ رہا ہوتا ہے مگر ہم رو بھی نہیں پاتے، ہم ہنستے ہیں مگر وہ ہنسی کہیں اندر محسوس نہیں ہوتی، ہم ڈرتے ہیں مگر کوئی ری ایکٹ نہیں کر پاتے شاید ویسے ہی جیسے کوئی کوما میں پڑا شخص جو سب سُنتا ہے، سمجھتا بھی ہے مگر کُچھ کر نہیں سکتا بلکل ویسے ہی ، اور پھر تُمہیں ایک بات بتاؤں!؟ میرا Feeling System جام ہو چُکا ہے! ۔ "🖤

FaQeeR11
 

ﺳﻨﻮ اہل درد ! ﺳﻤﻨﺪﺭ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﮔﮩﺮﮮ ﮨﻮ ﺟﺎﻭ ﺍﭘﻨﮯ ﺍﻧﺪﺭ ﺩﮐﮭﻮﮞ ﮐﻮ ﺟﺬﺏ ﮐﺮﻧﺎ ﺳﯿﮑﮭﻮ ﻟﻮﮒ ﺗﻤﮩﺎﺭﯼ ﻃﺮﻑ ﺑﮭﯽ ﮐﮭﻨﭽﺘﮯ ﭼﻠﮯ ﺁ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﮔﮯ ﺗﻢ ﺳﮯ ﺑﺎﺗﯿﮟ ﮐﺮ ﮐﮯ ﺳﮑﻮﻥ ﻣﯿﮟ ﮈﻭﺏ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﮔﮯ ﻣﮕﺮ ﭘﮩﻠﮯ ﺳﻤﻨﺪﺭ ﺑﻨﻨﺎ ﺳﯿﮑﮭﻮ ﺳﻤﻨﺪﺭ ﺑﻨﻨﮯ ﮐﺎ ﺍﯾﮏ ﺭﺍﺯ ﺑﺘﺎﻭﮞ؟ ﺑﺮﺩﺍﺷﺖ ﮐﺮﻧﺎ ﺳﯿﮑﮭﻮ ﺻﺒﺮ، ﺻﺮﻑ ﺻﺒﺮ ﻭ ﺍﺳﺘﻘﺎﻣﺖ ﮐﻮ ﺍﭘﻨﺎ ﺷﻌﺎﺭ ﺑﻨﺎ ﻟو۔ ﻏﻢ ﻣﻠﯿﮟ ﺗﻮ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﮯ ﺁﮔﮯ ﺭﻭﻧﺎ ﻗﺪﺭﺕ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﻣﺨﻠﻮﻕ ﮐﮯ ﺁﮔﮯ ﺭﻭﻧﮯ ﻧﮩﯿﮟ ﺩﮮ ﮔﯽ۔❤️🌸

FaQeeR11
 

میرے پیچھے مت چلو شاید میں رہنمائی نہ کر سکوں۔ میرے آگے مت چلو شاید میں پیروی نہ کر سکوں۔ میرے ساتھ چلو اور میرے ہو جاؤ۔ ❤️

FaQeeR11
 

Raatein araam krne k liye hoti hen
Inko handsfree choom choom kar
Barbaad na karein 🙄😜