Damadam.pk
FaQeeR11's posts | Damadam

FaQeeR11's posts:

FaQeeR11
 

Achanak se Mehmaan aane per
Other Countries: Oh Dear What a Surprise.
Aur Hamare yaha: Isko bhi Abhi Marna tha yaha.🙄

FaQeeR11
 

عجب ﺗﻘﺎﺿﮯ ﮨﯿﮟ ﭼﺎﮨﺘﻮﮞ ﮐﮯ
ﺑﮍﯼ ﮐﭩﮭﻦ ﯾﮧ ﻣﺴﺎﻓﺘﯿﮟ ﮨﯿﮟ،،،
ﻣﯿﮟ ﺟﺲ ﮐﯽ ﺭﺍﮨﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺑِﭽﮫ ﮔﯿﺎ ﮨﻮﮞ
اﺳﯽ ﮐﻮ ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﺷﮑﺎﯾﺘﯿﮟ ہیں،،،
ﺷﮑﺎﯾﺘﯿﮟ ﺳﺐ ﺑﺠﺎ ﮨﯿﮟ ﻟﯿﮑﻦ
ﻣﯿﮟ ﮐﯿﺴﮯ ﺍﺱ ﮐﻮ ﯾﻘﯿﮟ ﺩﻻﺅﮞ...؟؟؟
ﺟﻮ ﻣﺠﮫ ﮐﻮ ﺟﺎﮞ ﺳﮯ ﻋﺰﯾﺰ ﺗﺮ ﮨﮯ
ﺍﺳﮯ ﺑﮭﻼﺅﮞ ﺗﻮ ﻣﺮ ﻧﮧ ﺟﺎﺅﮞ...!!!
ﻣﯿﮟ ﺧﺎﻣﻮﺷﯽ ﮐﯽ ﺍﻧﺘﮩﺎ ﻣﯿﮟ
ﮐﮩﺎﮞ ﮐﮩﺎﮞ ﺳﮯ ﮔﺰﺭ ﮔﯿﺎ ﮨﻮﮞ
ﺍﺳﮯ ﺧﺒﺮ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ ﺷﺎﯾﺪ
ﻣﯿﮟ ﺩﮬﯿﺮﮮ ﺩﮬﯿﺮﮮ ﺑﮑﮭﺮ ﮔﯿﺎ ﮨﻮﮞ...!!!

FaQeeR11
 

ایک دن پوسٹ نہیں آئے گی!!!
تو تمہیں لگے گا کے میں مصروف ہوں___!!
تمہیں یہ خیال آنے تک،,,,
لوگ میری قبر پر مٹی ڈال چکے ہوں گے___!!💔

FaQeeR11
 

کچن میں ﺟﻦ ﻟﮍﮐﯿﻮﮞ ﺳﮯ گھی ﮐﺎ ﮈﺑﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﮭﻠﺘﺎ ﻭﮦ ﺑﮭﯽ ﻟﮍﮐﻮﮞ ﺳﮯ ﮐﮩﺘﯽ ہیں ﺟﺎﻧﻮ ﺗﻢ ﮔﮭﺮ ﭘﮧ ﺑﺎﺕ ﮐﺮﻭ ﺑﺎﻗﯽ ﻣﯿﮟ ﺳﻨﺒﮭﺎﻝ ﻟﻮﮞ ﮔﯽ😁😆😂🤣🤣😜🤪
Ѕ Ꮗ Ꭿ Ꮆ

FaQeeR11
 

شوہر : تم ماسک کیوں نہیں پہنتی
بیوی: پھر آپ کو کیسے پتا چلے گا میں منہ بنا کر پھر رہی ہوں. 🤪🤪🤪
ɴ α 🇫  Տ 𝕚 ꪗ Ꭿ ʈ 🄸

FaQeeR11
 

❤️کون کس کے ساتھ مخلص ہے فرازؔ 🔥
🔥 وقت ہر شخص کی اوقات بتادیتاہے۔✨🔥

FaQeeR11
 

Chotay bachi ho kia ? Smaj NHi ati?
Golden baal krwa k Desi murghi lagti ho. 🤭

FaQeeR11
 

آپ میری پوسٹس اور میری باتوں سے آپ میرے بارے کیا سمجھتے ہو؟؟🤔🤔
1۔پاگل ہے😜
2۔بس ایویں ہے😐
3۔فنی ہے😂
4۔بہت کیوٹ ہے😇
5۔بہت ضدی ہے🙄
6۔بہت اچھی ہے😍
7۔بدتمیز ہے😏
8۔کاش اس سے دوستی ہو جائے🤗
9۔بہت نخرے ہے اسکے😎
10۔الگ ہے سب سے😊
11۔ڈرامے باز ہے 😁
12۔معصوم ہے🙈
عa mir 🙊

FaQeeR11
 

فاصلہ رکھیں
محترمہ
😂🙈😂🙈
پہلے بھی ہر طرف سے بلاک ہوں
ᗰOOᗪ ᗰᗩᑕᕼᗩᑎIᑕ (☉_☉)

FaQeeR11
 

تمہیں کیا پتہ سرائیکی میں
دیگڑا کسے کہتے ہیں 😂 🤣

FaQeeR11
 

لوگوں کی امی اگر بچے کو بازار لے جاتی ہیں تو ساتھ پوچھتی بھی ہیں کہ بیٹا بتاؤ کوئی چیز پسند ہے تو ☺️
۔
اور ہماری امی😕 اگر مُجھے کوئی چیز پسند آ بھی جائے تو کہتی ہے رکھ دے نہ تا میتھو برا کوئی نی 😩😥🤧🥲
#ᏦꫝꪖᖇOՏ

Digital Art image
F  : خوبصورتی تو لڑکیوں میں ہوتی ہیں لڑکوں میں تو امیر اور غریب ہوتا ہیں 💯💔 - 
FaQeeR11
 

Classy.
Extra Classy.
Songs laga kar Jharoo marne wali Larkiyan.!🙄😝

مُجھ سے اچھے ہزاروں لوگ ہوں گے...!!
مُجھ سا خراب ایک بھی مِلے تو بتانا...🙂🖤ᗰOOᗪY
F  : مُجھ سے اچھے ہزاروں لوگ ہوں گے...!! مُجھ سا خراب ایک بھی مِلے تو - 
FaQeeR11
 

Meri post pe Dill vill mat Diyaa karo Mujhe Kidney chahiye I phone lena hai🙂 (×_×)
ᗰOOᗪY ᗷOY 😑

FaQeeR11
 

Lets start The Month of blessings ,The month of RAJAB with
NaRa E HaiDeri 🙌🏻👑❤️✨
ع 𝒎 I 𝚁 ❤

FaQeeR11
 

میں شرمانے کے لۓ تیار ہوں🙈❤️
۔
مگر کوٸ تعریف تو کرے😌🙊😹
#ᗰOOᗪ ᗰᗩᑕᕼᗩᑎIᑕ 😎

FaQeeR11
 

یہ جو دو تین لوگ میری پوسٹ پہ آتے ہیں نہ اللہ تم دو تین کو سیب والا فون دے آمین😃😍
اور جو نہیں آتے ان کی کوکومو میں سے کبھی بھی چاکلیٹ نہ نکلے😒😒😎
ہاں نوئی تو__
😕ᗰ OO ᗪ ᗰᗩᑕ ᕼᗩ ᑎIᑕ

FaQeeR11
 

I ____ U
Paste your 1st emoji on the blank ...
No cheating
Mine:- I🤣U
#ᗰ O_O ᗪY 😎

Social media post
F  : WE ALL SUPPORTED HIJAB GIRLS Sherni and Shehzadi 😍😇 𝑶𝒏𝒆 𝒔𝒉𝒆𝒓𝒏𝒊 𝑨𝒈𝒂𝒊𝒏𝒔𝒕 𝒂 -