سوال:گرلز #لمبے ناخن کیوں رکھتی؟؟ 😳
جواب:#جوویں نکال کے پٹک پٹک کرنے کے لیے 🤮🤣💔
مدت کے بعد اس نے سرِ انجمن قتیل
دیکھا نگاہِ عام سے اور خاص کر دیا
قتیل شفائی
#گنہگار__لڑکا
خاموشیوں کو رکھا ہے مزاج میں شامل!!!
ہم اس طرح بھی ہوئے احتجاج میں شامل!!!
#گنہگار__لڑکا
عکسِ رُخِ جمال کو ،،،، تشبیہ پھول سے؟
جچتے نہیں ہیں حُسن پہ جملے فضول سے .
❥࿐ ໑ິຶ້ຶຶ
کوئی اس دور میں _ وہ آئینے تقسیم کرے..
جن میں باطن بهی نظر آتا ہو ظاہر کی طرح..!
#گنہگار__لڑکا
دل لگانے کے لیے چلے جانا😏 غیروں کی تم باہوں میں🥀🥀
یاد میری ہی آۓ گی 💯💯دیکھو گے جب تم😏😏
انکی نگاہوں میں🔥🔥
#گنہگار__لڑکا
رفتہ رفتہ ہر ایک سے بغاوت کی!!!!!
رفتہ رفتہ کھو دیا سب کچھ۔۔۔۔
#گنہگار__لڑکا
میں جس دن چھوڑنـے والا تھا اس کو💫
وہ اس دن سب سـے پیـاری لگ رہی تھی!!
#گنہگار__لڑکا
میں نے پوچھا _گهر ہے مُعتبر یا میخانہ اچھا؟
کہا_ جہاں ملاقاتِ یار ہو جائے وہ آستانہ اچھا
#گنہگار__لڑکا
پھر گھونٹ دیجئے گا گلا شوق سے مگر
کچھ دیر چیخنے کی سہولت تو دیجئے
#گنہگار__لڑکا _😔😖😓
کبھی بے وجہ #اداسی کبھی بےوجہ #الجھن
اک #شخص نے مجھ کو مجھ سے ہی #بیزار کر دیا😢
#گنہگار__لڑکا
تھُوڑا بھی نَہیں ،، اَچھَا خَاصَا کَر کَے !!
کَیا مَلاّ تُمہیں ؟؟ اِتنا تَمّاشہّ کَر کَے !!💔
لازم تها گزرنا زندگی سے،
بن زہر پیے گزارا کب تها،
اب اور کے ساتهه هے تو کیسا دکهه
پہلے بهی کوئی همارا کب تها...💔
زندگی دیکهه تیرے دیدهء تمسخر کی قسم..!
هم تجهے چهوڑنے والے هیں تماشا نہ بنا...!