Dard Sehne Ki Aik Surat Hai,
Dard Se Hum Kalaam Ho Jaana
Saanu Ilm Ae,
Ae Duniya Film Ae
سانُو عِلم اے
اے دُنیا فِلم اے
اتنا بھی گمان نہ کر
اپنی جیت پر اے بے خبر
شہر میں تیری جیت سے زیادہ
چرچے تو میری ہار کے ہیں
Nakhre Toh Main Apne Bhi Nahi Jhelta
Toh Tu Kis Khet Ki Muli Hai
نخرے تو میں اپنے بھی نہیں جھیلتا
تو تُو کس کھیت کی مولی ہے
اکثر وہی لوگ اُٹھاتے ہیں ہم پر اُنگلیاں
جن کی ہمیں چُھونے کی اوقات نہیں ہوتی
Matlab Bhi Toh Matlabi Logon Ko Hota Hai
مطلب بھی تو مطلبی لوگوں کو ہوتا ہے
KOI apNA NAHe huTA
FTF
دل لگی آگ ہے اے داغ خبر لو............ جلدی
جو لگائے سے لگی کب وہ بجھی آپ ہی آپ
By dd 😊💔
یہاں ہر شخص ہر پل حادثہ ہونے سے ڈرتا ہے
کھلونا ہے جو مٹی کا، فنا ہونے سے ڈرتا ہے
میرے دل کے کسی کونے میں اک معصوم سا بچہ
بڑوں کی دیکھ کر دنیا بڑا ہونے سے ڈرتا ہے
کھلونا ہے جو مٹی کا فنا ہونے سے ڈرتا ہے💔
Hum kHafa bEh hun to kisSi ko kia faRk paRna 😊
Keep silent 😶
آپ ﷺ کے نام سے ہوتا ہے ہر غم کا علاج
آپ ﷺ کے نام میں قـدرت نے شـفا رکـھی ہے...
"صلی اللہ علیہ والہ وسلم"
💕🤍💞❤️🤍💞
کتنا مشکل ہوتا ہے اس شخص کو اگنور کرنا🤐🤦🏻♀️
جس سے بات کرنے کے لیے آپ مررہے ہوں💔😔
💔کبھی کبھی اپنوں سے ایسا درد ملتا ہے
کہ آ نسو تو پاس ہو تے ہیں مگر رویا نہیں جاتا۔💔😔
وہ اوپر بیٹھا خالق ہے نا وہ کہانی بدل بھی سکتا ہے..
اِنَّ رَبِّىِ يَفعَلُ مَا يَشَاَءُ°
بیشک میرا رب جو چاہے، کر سکتا ہے♥️🥀
مجھ سے دامن نہ چُھڑا مجھ کو بچـا کر رکھ لے
مجھ سے اک روز تجھے پیــــار بھی ھو سکتا ھے!
اب وہ میرے ساتھ نہیں ہے،
سمجھے ناں؟
سمجھانے کی بات نہیں ہے،
سمجھے ناں؟
تم مانگو گے اور تمہیں مِل جائے گا،
پیار ہے یہ خیرات نہیں ہے،
سمجھے ناں؟
💔
وہ مری آنکھ سے نکلا ہوا ہجرت زدہ شخص
ایسی محفوظ پناہوں کو ترستا ہوگا
اسطرح چھوڑ کے تنہا مجھے جانے والے
تو نے سوچا ھے کوئی کیسے سنبھلتا ہوگا ؟😔
پتہ ہے وہ ربّ کس بات پر خوش ہوتا ہے۔۔؟
جب تم اُسکی دی ہوئی بے بسی پر بھی راضی ہو جاؤ 🥀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain