headeach uffff
akele hi zindgi ka safar krna parta h koi kisi k sath nhi deta atleast marny k bad beh log bhool jaty hn
Selfish or Magror Hum bEh bUt bLah yOur ........ 😏
Tum nay DekhA nahi nazar andaaz karNa waRna kaR k btaty
پپو: یار میں تو پھنس گیا شادی کر کے
دوست: کیوں کیا ہوا؟
پپو: یار بیوی کے میک اپ کا خرچہ برداشت نہیں ہوتا اور میک اپ کے بغیر بیوی برداشت نہیں ہوتی
😆🤣🤣😆😅
سنا ہے محبت میں نیندے اڑ جاتی ہیں 🤔😋
کوئی میرے ساتھ بھی محبت کر لے میری تے صبح اکھ ہی نئی کھلدی ☹️☹️☹️
وہ واحد شخص تھا جس کے لئے💖
میں نے خود کو سنوارا بھی اور بگڑا بھی💔
وہ پوچھنا یہ تھا 🙈🖤🖤
اگر کسی پہ بس نہ چلے تو ٹرک چلا سکتے ہیں 😁😜😂😂🤐
کر لی میری پوسٹ اگنور😒😒
ھو گئے امیر....؟؟؟
لے لی پراڈو....😁
سنئے محترمہ؟🤦💃
دل پاس ہی ھے یا دے چکے ہو؟🥰😍😜
یہ بھی رسم دنیا ہے__
دل بھر جانا ، بدل جانا ، اور پھر بچھڑ جانا🎭🔥
Sab unfollow kr do mjhy 😊
اور پھر اور ہیں، اوروں کا گِلہ کیا کرنا
ہم نے پرکھا جو تمہیں، تم نہ ہمارے نکلے_ Alone 😔
سوگ منانے سے قسمت نہیں بدلا کرتی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پا نہیں سکتے تو فاتحہ پڑھ کر آگے بڑھ جائیں 💯
رات دہلیز پر بیٹھی رہیں آنکھیں میری
تم نہ آے تو کوئی خواب ہی بھیجا ہوتا 😔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain