شکنجے ٹوٹ گئے"زخم" بدحواس ہوئے
ستم کی حد ہے کہ اہل ستم اداس ہوئے..
ﺍﺫﯾﺘﻮﮞ ﮐﮯ ﺗﻤﺎﻡ ﻧﺸﺘﺮ
ﻣﯿﺮﯼ ﺭﮔﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺍﺗﺎﺭ ﮐﺮ وہ،
ﺑﮍﯼ ﻣﺤﺒﺖ ﺳﮯ ﭘﻮﭼﮭﺘﺎ ﮨﮯ :
' ﺗمہارﯼ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﮐﻮ ﮐﯿﺎ ﮨﻮﺍ ﮨﮯ ' !!
وہ شُوخ و چنچل لڑکی ہے 💁🏼♀️
اسے سجنا و سنورنا پسند ہے😍✨
اسے ہنسنـــا و ہنســـانا پسند ہــے 🥰
اسے اُداس چہروں پہ مُسکان لانا پسند ہے❤️ "princess
میں تو پانی بھی اپنی گود میں لے کے پلاؤں گا 😍
اگر تم مل جاو اس قدر تمہارے لاڈ اٹھاوں گا❤️
کچھ لڑکیاں بچوں کے بسکٹ اورچاکلیٹ کھا کر
خود ہی انہیں کہہ رہی ہوتی ہیں
"چڑیل کھا گئی"
😂😁😀
ڈاکٹر۔کوہی پرانی بیماری ہے
اندر ہی اندر آپ کو کھا رہی ہے 🙄
مریض۔ آہستہ بولو
باہر ہی بیٹھی ہے 😀😂😁
پاکستان میں کونسی کاسٹ والی لڑکیاں
بغیر میک اپ کے پریاں لگتی ہیں😀
س نے مجھ میں گُلِ امید کھِلا رکھا ہے
تاکہ مجھ سے نہ کسی اور کی خوشبو آئے🌹😍🥰
🍁
محبت میں گجرے بھی پہنائے جاسکتے ہیں
سونے کی چوڑیاں ضروری تو نہیں
پہلے "صبر" کا پھل" میٹھا" ہوتا تھا 😊😌😍
لیکن آج کل" صبر کرو تو" پھل" کی کہیں اور شادی" ہو جاتی😱😳😝😀
😂😂
اُن کے ہونٹوں ، پہ بیٹھ کر تِتلی .!!
سرخ پھولوں کو بھول جاتی ہے .!!❤❤💓someone
آپ کے مرنے کے بعد آپ کے موبائل کا لاک کون کھول سکتا ہے ??🙊🔥🙄
btaooo 😂🤣👑
میری Profile pic کے حساب سے میں کیا لگتا ہو؟؟؟
1 لوفر_ 2 کیوٹ_ 3_ فنی😆 4_ شہزادہ🤴5بس ایسے ہی ہے 🤣
Ooyyyy changy comment kryeo 🙈😝🤣
جو لوگ باقائدگی سے میری پوسٹ پر لائیک کمینٹ کرتے ہیں
🥰 ان کے لئیے دل سے دعا ہے کہ
انہیں سڑک سے گرے ہوئے پیسے ملیں😁😁😂🙈
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain