لڑکی کی منگنی ہو جانے پر لڑکی کی سہیلیوں کے سوال???
لڑکا کیسا ہے? 😉
کام کیا کرتا ہے? 😊
رومینٹک تو ہے نہ? 😜
تصویر دیکھا اس کی😍
اور لڑکے کی منگنی پر دوستوں کے سوال??
ایک میٹھائی کھوا😍😍
دوسرا روٹی کھوا 😜😜😂😂😂
فارغ بیٹھنے سے بہتر ہے 🤕😐
ایک دوسرے کے لیے شادی 😋 کی دعا 🙊🙈 ہی کرتے رہا کرو 😂😝😝😝
Fun time😉😁
پیسے گم ہونے کے بعد کون سا دکھی گانا سنتے ہیں پلیز کمینٹس میں بتائیں۔۔۔ میرا 10کا نوٹ گم ہو گیا ہے۔۔🥺🤧🤧
دکھی شی 😂😷
کلاس میں کس وجہ سے مشھور تھے آپ 😃🤔
Fun time comments must all 😀
سنا ہے🤔
لڑائی کرنے سے محبت بڑھتی ہے🥰😍
اجازت🤨 ہو تو
آپ کا گلا دبا دوں?🙈😊🙁
Total Likes : 206
FOLLOWERS : 24
Followig : 40
Blok : 5
تم اب میری لاش دیکھنے کو بھی ترس جاو گی
میں خود کو کہیں مار کے تنہائی میں پھینک دو گا
تم کیا جانو اسکی آواز، اسکی ہنسی
اور اسکا قہقہہ کس قدر خوبصورت ہے 😍❤️
طبیعت میں اپنی ایک گہرا راز ہوں میں...!
میرے سوا اور کوئ مجھے جانتا نہیں...!
دو پل کے سھارو سے bhtr hai banda akela chalna sekh lay
گھر میں صرف چھے ہی لوگ
چار دیوارين چھت اور میں
مجھے ان قربتوں سے دوریوں کی باس آتی ہے
میرا وجدان کہتا ہے ۔۔ ستارے مل نہیں سکتے
تمہیں یوں بھی شکوے ہیں بہت میری محبت سے
تو اب کہہ دو کہ اچھا ہے ۔۔ ستارے مل نہیں سکتے۔
میں نے رکھی ہے فقط دل کی تسلی کے لیے
کیا کوئی جرم ہے ___ تصویر تمہاری رکھنا..!!
نہ کر شکوہ ارے ناداں یہی دستور الفت ھۓ
کہ جو محبوب ہوتا ھے ذرا مغرور ھوتا ھۓ..🔥💯
بھولے سے لکھ دیا تھا ترا نام جس جگہ
اب تک وہاں اُترتے ہیں خوشبو کے قافلے
واہندیاں واہندیاں رُک جانا اے
ہنجواں آخر سُک جانا اے
لبھدا پھریں گا یار اسانوں
یار اساں جد لُک جانا اے
چھڈ جانا اے یار اسانوں
کِل جیہا سینے ٹھُک جانا اے
دل دی گَل کُجھ ہور اے یارو
سِر تے بھانویں جھُک جانا اے
بُک وچ آئی ریت ہے جندڑی
مُکدیاں مُکدیاں مُک جانا اے
ایک زخمی پرندے کی طرح جال میں ہم ہیں
اے عشق ابھی تک تیرے جنجال میں ہم ہیں
اور ہنستے ہوئے چہرے نے بھرم رکھا ہمارا
وہ دیکھنے آیا تھا کے کس حال میں ہم ہیں♥️💔
پہلے آ جاتی تھی قابو میں اداسی پر اب.😕
ایسی وحشت ہے کہ لوں سانس تو دل دکھتا ہے💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain