Damadam.pk
FaQeeR11's posts | Damadam

FaQeeR11's posts:

FaQeeR11
 

وہ محرم بن کر ملے تو لاکھ دفعہ قبول ہے ورنہ
میں نے اُس سے مُلاقات کی حسرت نہیں رکھی❤❤❤

FaQeeR11
 

زندگی خاک نہ تھی خاک اڑاتے گزری
تجھ سے کیا کہتے تِرے پاس جو آتے گزری
🙂🌚💔

Sad Poetry image
F  : Bilkul - 
FaQeeR11
 

Humsafar khoobsorat nahi
Nibhany wala huna chahye 💗
Zindagi ma sakoon or اطمینان tab he huta ha😍

FaQeeR11
 

میں اتنا معصوم ہوں🙈🙈
میں نے کبھی کسی کو تنگ نہیں کیا😎😎
جب بھی کیا ذلیل ہی کیا🙊😜😂😂😂😂
Someone 😁

FaQeeR11
 

کیا آپ نے کبھی مہمانوں کے بچے جو تنگ کرتےہوے😊
سائیڈ پر لے جا کر ان کی😋 سروس کی ہے
😂😂

FaQeeR11
 

آپ کو شادی میں کیا اچھا لگتا ہے🤔
1:مہندی
2:بارات
3:ولیمہ

FaQeeR11
 

میں جو بھی لکھتا ہوں تُمھارے لیئے
نشاطِ جاں کی قسم وہ تُمھارے آگے کُچھ نہیں..💟
Someone 😉

FaQeeR11
 

کاش کوئی ایسی خطرناک دھمکی سننے کو مل جائے
😀🤣😂😅😁😍😜😛
زیادہ پریشان کرو گے تو شادی کر لوں گی تم سے

FaQeeR11
 

جس کے آگے نفرتیں بھی ہار جائیں😻
میں ایسا محبت مزاج لڑکا ہوں.👑

FaQeeR11
 

ﭘﮩﻠﯽ ﺑﺎﺭ ﺁﭨﺎ ﮔﻮﻧﺪﮪ ﺭﮨﺎ ﮨﻮﮞ
ایک پیالہ آٹا اور ﺩﻭ ﺑﺎﻟﭩﯽ ﭘﺎﻧﯽ لے لیا ﮨﮯ
ﺍﺏ ﺁﮔﮯ ﮐﯿﺎ ﮐﺮﻧﺎ ﮨﮯ
🤣😂😂🤣🤣🤔

FaQeeR11
 

آج ایک لڑکی🧏 نے
مجھے دیکھ کر
بال کان
کے پیچھے کیے اب میں کیا سمجھو.؟🙈🙈

FaQeeR11
 

خد و خال اپنے اجاڑے ہیں وگرنہ یوں تو
میں حسین تھا مجھے آتا تھا مائل کرنا.

FaQeeR11
 

اب یہ افواء کون پھیلا رہا ہے 🤔کہ لڑکیاں چبائی ہوئی ببل میں چینی ڈال کر پھر کھا لیتی ہیں 😅🤣🤣🤣🤣🤣😂

FaQeeR11
 

زندگى ميں کوئى ايسى ہار ضرور ہوتى ہے جس کے بعد جيتنے کو دل نہيں کرتا*💔

FaQeeR11
 

لوگوں سے وہ سوال نہ کرو، جو خدا نے انسانوں سے کرنے ہیں، مثلا”
تمہارا مزہب کیا ہے ؟
تم نے عبادت کی ؟
تم نے روزہ رکھا ؟
لوگوں سے وہ سوال کرو، جو انسان کو انسان سے کرنے چاہئیں، مثلا”
کیا تمہیں کوئی پریشانی ہے ؟
کیا تم بھوکے ہو ؟
کیا تمہیں کچھ چاہئے ؟

FaQeeR11
 

پتہ نہیں جو لڑکیاں سچی محبت ڈھونڈتی ہیں
انکو میں کیوں نظر نہیں آتا؟😒😛
See Translation

FaQeeR11
 

انگلش__میں__شاعری__عرض__کی__ہے__غور__کریں
تیرے Beautifull سے face نے میرا Simple سا DiL توڑ دیا...💔
جس Day سے You کو look کیا اس Night سے Sleeping چھوڑ دیا...😲
جب Thought تمہاری آتی ہے دل Blood کے Tear روتا ہے...😢
یہ ظالم People کیا جانے LOVE میں What What ہوتا ہے..🤣😛

FaQeeR11
 

AcHa laGta h jo bEh pehny gi
Us ki Rango pay Hukmarani hai💗
SomeOne 😉

ہماری آنکھ میں منظر نہیں سماتا کوٸی 
ہم جیسے لوگ ہر کسی پر فدا نہیں ہوتے
#SomeoNe 😉
F  : ہماری آنکھ میں منظر نہیں سماتا کوٸی ہم جیسے لوگ ہر کسی پر فدا نہیں ہوتے  -