Damadam.pk
FaQeeR11's posts | Damadam

FaQeeR11's posts:

FaQeeR11
 

میں چاہتا ہوں میرے ہاتھ پے چوٹ لگے اور کوئی کیوٹ کڑی اپنا ڈپٹا پھاڑ کر میری پٹی کرے اور مجھے ڈانٹے اگر زیادہ لگ جاتی تو 🙈😂
Niky niky sapnay😂

FaQeeR11
 

لمبے قد والی😘wao👱♀️ لمبے بالو والی😘Hello👱♀️
ڈمپل والی😘Hi👱♀️
بڑی آنکھوں والی😘Uff👱♀️
چشمش😘Oye

FaQeeR11
 

دُنیا کا ہر درد اپنی جگہ لیکن تنہائی میں بیٹھ کر کسی انتہائی عزیز انسان کے پرانے میسجز کو پڑھتے ہوئے محسوس ہونے والی ازیت کا کوئی مقابل نہیں۔ 💔🔥
FaQeeR 😟

FaQeeR11
 

یاری❤ ملنگاں ❤ نال لاہ ۔۔۔
اوکھے ویلے ممی ڈیڈی چھڈ جاندے نی۔
❤💪

FaQeeR11
 

کیوں کسی اور کو دُکھ درد سناؤں اپنے
اپنی آنکھوں سے بھی میں زخم چُھپاؤں اپنے
میں تو قائم ہوں تیرے غم کی بدولت ورنہ
یوں بِکھر جاؤں کہ خود ہاتھ نہ آؤں اپنے
شعر لوگوں کے بہت یاد ہیں اوروں کے لیے
تُو ملے تو میں تُجھے شعر سناؤں اپنے
تیرے رستے کا، جو کانٹا بھی میسر آئے
میں اُسے شوق سے کالر پر سجاؤں اپنے
سوچتا ہوں کہ بُجھا دوں میں یہ کمرے کا دِیا
اپنے سائے کو بھی کیوں ساتھ جگاؤں اپنے
اُس کی تلوار نے وہ چال چلی ہے اب کہ
پاؤں کٹتے ہیں اگر ہاتھ بچاؤں اپنے
آخری بات مُجھے یاد ہے اُس کی انورؔ
روگ اُس کا نہ میں دِل سے لگاؤں اپنے
*انورؔ مسعود*

FaQeeR11
 

یہ مردہ لاش میرے کس کام کی
دل تھا جو وہ تو مار دیا تم نے💔

FaQeeR11
 

جن کے یار بچھڑے ہوں ان کا سکون سے کیا مطلب
ان کی آنکھوں میں نیند نہیں صرف آنسو آیا کرتے ہیں
😊

FaQeeR11
 

ﮨﺎﮞ ﻣﯿﮟ ﮨﯽ ﮨﻮﮞ ﻭﮦ ﺳﯿﺎﮦ _ ﺑﺨﺖ 🌚
ﺟﺴﮯ ﺧﻮﺷﯽ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺩﯾﺮ ﺭﺍﺱ ﻧﮩﯿﮟ ﺁﺗﯽ...💔🔥
Akely thy akly hn Akly h zindgi k safar ty krn gy 😳

FaQeeR11
 

نہ کبھی آواز دینا___نہ کبھی پلٹ کر دیکھنا
بڑی مشکل سے سیکھا ہے کس کو الوداع کہنا💔

FaQeeR11
 

آپ کے پاس چار چیزیں ہیں
مجھے کیا دیں گے😘
دل💝دوستی💓دعا❤پیار

FaQeeR11
 

ساری دُنیا تمہیں دُکھ دے گی 😰🙆🙆
پر سکون تُمہیں صرف ۔۔۔👇👇
میری پوسٹ پڑھ کے ہی آئے گا 🙊🙊🙈🙈🙈😁😁😋😋

FaQeeR11
 

کیا یے بات سچ ہے???
کے سالن والی ﮈوئی چاٹنے سے شادی میں بارش آتی ہے😁😂😂😂

FaQeeR11
 

کوشش کریں جس چیز کے لیے آپ خود ترسے ہیں کوئی دوسرا آپ کی وجہ سے نہ ترسے، پھر چاہے وہ رشتے ہوں، خوشیاں ہوں، محبت ہو یا سکون ہو ✍🏼
🥀 💔

FaQeeR11
 

لگے رہو سب انباکس میں😒🤫⁦☺️🧐
۔
میں تو یہاں ٹماٹر بیچنے آتا ہوں نا😒🤫🧐😡
Bye

FaQeeR11
 

خودکشی کے لیے کونسا زہر اچھا ہے...
1:Physics😜
2:Chemistry🙈
3:Maths😏
4:Biology

FaQeeR11
 

بِسمل کا خُدا حافظ _______ قاتل کا خُدا حافظ 😍😙
ہم جس پہ نظر ڈالیں ____ اُس دل کا خدا حافظ 😉😍

FaQeeR11
 

ایک دفعہ کیوٹ ہو جاؤں بس 🙄
پھر میں بھی سب کو اگنور کروں گا دیکھ لینا 😎😎😁😁😁

FaQeeR11
 

کچھ لوگ آم اس طرح کھاتے ہیں کہ گھٹلیاں بھی شرما کر بول پڑتی ہیں چھوڑیں نا بس کریں سب لوگ دیکھ رہے ہیں
👀😂😁😆

FaQeeR11
 

اداس تھے نا آپ میرے بغیر🙈🙈
لو کردی پوسٹ اب خوش 🙈🙈🥰🥰🙈🙈 😍😍😍

FaQeeR11
 

غالب کا آخری شعر جب وہ ہسپتال میں داخل تھا
اس نے نرس کو کہا°
"روز آتی ہو اس کفن جیسے لباس میں"😂. 👌👉
اج کالا جوڑا پا ساڈی فرماہش تے... , 😜😃🙊🙉