Damadam.pk
FaQeeR11's posts | Damadam

FaQeeR11's posts:

FaQeeR11
 

کوئی گُل باقی رہے گا نہ چمن رہ جائے گا
بس رسُول اللہ ﷺ کا دینِ حسن رہ جائے گا
صلی اللہ علیہ والہ وسلم😇

FaQeeR11
 

🧑⚕️🥀❤️🔥
🔥 🧑⚕️جس نے دِل کا آپریشن کروانا ہے
مجھ سے کروا لے🙈🤣
میں نے آج ہی، یوٹیوب،سے سیکھا ہے 😁😁

FaQeeR11
 

ان سب محبتوں کا بہت شکریہ 🙄
جو آپ نے مجہے کبھی دی ہی نہیں 😒😒
نمونے سارے😂

FaQeeR11
 

اس نے پوچھا حسن کیا ہوتا ہے 😍
میں نے اس کو اپنی تصویر سینڈ کر دی😘
پگلی نے بلاک کر دیا 😐
شاید زیادہ حسن برداشت نہیں ہوا 😂😂

FaQeeR11
 

پاکستان میں دو طرح کی لڑکیاں پائی جاتی ہیں
1. کاش میں لمبی ہو جاؤں 😂
2. کاش میں پتلی ہو جاؤں 😂
you konsa wali ho😂??

FaQeeR11
 

سنا ہے ♡♡
لڑکیاں شادی کا سن کر اپنے روم میں 😋
جاکر بھنگڑا ڈالتی ہیں 😜😁😂
😂😂

FaQeeR11
 

مرد داڑھی شیو کرکے عورت سے برابری چاہتا ہے عورت برقعہ اتار کر مرد سے برابری چاہتی ہےخدا کی تقسیم سے ناخوش.. دونوں خسارے میں ہیں..

FaQeeR11
 

کوئی ایسا شریف
لڑکا یا لڑکی
جو کبھی ڈیٹ پر نہ گئے ہوں؟؟🤓🤓🤣🤣
😊Zra Post Par Aao Dp Dekhni Hai🙊

FaQeeR11
 

سنو لڑکی 😜
میری ہو جاو میں تمہارا فیشل بھی کیا کروں گا
😁

FaQeeR11
 

لڑکی چکن لینے گئی 🚶♀️🐓
دکان والا زندہ مرغے کو چھری پھیرنے لگا ۔
لڑکی بھائی نا کریں مر جائے گا 😕🙁
😝😂🤣

FaQeeR11
 

مدتوں بعد آج پهر پریشان ہوا ہے___دل❤
جانے کس حال میں ہو گا مجھے چھوڑنے والا...😧

FaQeeR11
 

جِس کا پورا چہرہ دیکھ کر مِصر کی عورتیں اپنی انگلیاں کاٹ لیں وہ یوسفؑ ہے اور جِس کی اُنگلی دیکھ کر چاند دو ٹکڑے ہو جائے وہ مُحمدﷺ_.❤
I S h a Q ز a D i🎀

FaQeeR11
 

سوچو گے______ تو ہر سو نظر آئے گی جناب!!!
دیکھو گے تو اک شخص بھی ہم سا نہ ملے گا!!!❤❤
Lifeline 😁

FaQeeR11
 

چلو آج اپ لوگوں کو انگلش
سکھاؤں 😛
بولو 😊
U r cute🙈🙈😜😍

FaQeeR11
 

یاد ر ہے گا " دورِ حیات " ہم کو 🔥
کیا خوب ترسے تھے اِک شخص کیلئے 🥀

FaQeeR11
 

جس لپسٹک کے رنگ کو تم ایک رنگ کہتے ہو میں اس ایک رنگ کے پچاس شیڈ علیحدہ کر سکتیں ہوں اور تمہیں لگتا ہے میں تمہیں پہچان نہیں سکتیں!!!
میں تمہیں سات پردوں میں پہچان سکتی ہوں 🙂
Kamal said

FaQeeR11
 

لڑکیو داڑھی والا یا شیو والا😊
لڑکوں موٹی یا پتلی 😜

FaQeeR11
 

آپ کی best فرینڈ
لڑکا ہے یا لڑکی😀😊

FaQeeR11
 

انگریز فخرکرتے ہیں ہمارےسائنسدان چاند تک گئے
لیکن ہمیں فخر ہیں ،
ہمارے محبوب حضرت محمد صلی علیہ وسلم لامکان تک گئے💝💝💝👉

FaQeeR11
 

لڑکیاں ایک ہفتے کے ریلیشن شپ کے بعد🙈
بات سُنیں🤷️ احمد کے پاپا🙆♂️😂