حوا کی بیٹی سے نہ کھیلنا، بہن تمہاری بھی جوان ہے
آدم کے بیٹے کو نہ رلانا، بھائی تمہارا بھی ہنستا کمال ہے
🔥🔥🔥
ہم برے لوگ ہیں صاحب۔۔!
دیکھ لینا برے وقت میں کام آئیں گے۔۔
🔥🔥🔥
مطلبی بنتی ہوں تو ضمیر دیتا ہے طعنے
مخلص ہوتی ہوں تو زمانہ جینے نہیں دیتا.
🔥🔥 ...
اس کی عادت ہے میرا موڈ بگاڑے رکھنا😕
اس کی کوشش ہے میں کسی اور کو اچھی نہ لگوں▪😍♡