Damadam.pk
FaTima-MusKan's posts | Damadam

FaTima-MusKan's posts:

F  : میری دوست سے پنگاہ 😡 یعنی مجھ سے پنگاہ 😬😬 ایسا نہ ہو کے لینے کے دینے پر - 
F  : ہماری اک الگ دستان ہے 😏😏 ہم سے ہم کلام زرا سوچ سمجھ کے 🔥🔥🔥 - 
F  : .g5 .e2 ﺳﺨﺖ ﺧﻮﺩ ﻏﺮﺽ ﮨﻮﮞ ﻣﯿﮟ-'🍃💯 😏😏"- اﭖ اﺟﺘﻨﺎﺏ ﻧﮩﯿﮟ ﻧﻔﺮﺕ ﮐﯿﺠیيے🌾💯.e2 .g5 - 
FaTima-MusKan
 

ملیں گے نہیں نایاب ہیں ہم
ہاں اگر پیزا چپس اور بریانی کھانے کو بلاو تو دستیاب ہیں ہم 😛😛

FaTima-MusKan
 

: حالات نے ہمیں ایسا سبق سکھایا ساقی
ہم شاگرد بننے کی عمر میں ہی استاد بن گئے😢

FaTima-MusKan
 

کٹھن ہے زندگی کتنی سفر دُشوار کتنا ہے
کبھی پاؤں نہیں چلتے تو کبھی رستہ نہیں ملتا 😔

FaTima-MusKan
 

پنجابیوں کا پرپوز کرنے کا طریقہ😙😍😍😘
ویلی پھردی رھنی اے کسے غریب دے کم آجا،،،
😛😛😂😀🤘

FaTima-MusKan
 

سوئے ہوئے ممبر برائے فروخت
🙈🙈
ٹین ڈبہ تے ممبر
سکیاں روٹیاں تے ممبر
پرانے لوہے تے ممبر
ردی اخبار تے پلاسٹک تے ممبر
😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂
اب بھی وقت ہے جاگ جاؤ ۔ورنہ میں نے ایک ایک کر کے سب سوئے ہوئے ممبرز بیچ دینے 😂😎

FaTima-MusKan
 

HaM saY hAm kALaaM xaRa soCHa saMj ky 😏😏😏
HM muJ ki TalhiYaaN ZaMeean pR maR DeTyy hain 😎😎
🔥🔥🔥

FaTima-MusKan
 

#سُن_پگلے 👱👉
#سٹائل__مارنا__تو__ہماری__بیوٹی__ہے🙌💯
#(اور____اِسکو____کاپی____کرنا(دمادم )
#والوں______کی______ڈیوٹی______ہے📝✌👉
💋💋💋

FaTima-MusKan
 

دنیا چاند پہ پہنچ گئی
اور پاکستانی
پلیز سچ بتاو تم لڑکی ہو یا لڑکا 😂😂😂😜😜

FaTima-MusKan
 

سنبھل کے چلنا زرا 😎😎
دیدار ہو جائے گا تو 👰👰
سنبھل نہیں پائو گے حود کو 😏😏😏
🔥🔥🔥

FaTima-MusKan
 

🚫🚫 دنیا میری دیوانی 😏😏
میرے آگے پیچھے چلتی ہے 🔥🔥🔥
🚩⚠⚠

FaTima-MusKan
 

زرا سنبھل کے چلئیے 😏😏😏
ہمیں دیکھو گے تو فنا ہو جائو گے ✔✔
🔥🔥🔥

FaTima-MusKan
 

مانا کہ حسن جاناں کی تعریف ممکن نہیں
😌
پر میری تو ممکن ہے میری ہی کردیں🙆😹🙈😂

FaTima-MusKan
 

SoRyyy ..
FOR thaT
ByEe...😕

FaTima-MusKan
 

موبائل پچاس ہزار کا🙄
اور😟
بیلنس زیرو۔🙁۔
ایسے لوگ صرف پاکستان میں ہی پائے جاتے ہیں 😳😎😂😂😂😂😂😂

FaTima-MusKan
 

😄😄😄😄😄😄😄😄😄😄
*ایک پٹھان👨🏻 سڑک کے کنارے سگریٹ پیتے ہوئے بھاگ رہا تھا-*
*آدمی🧔🏻 نے پوچھا کیوں بھاگ رہے ہو-*
*پٹھان👨🏻 میں یہ دیکھ رہا ہوں کہ سگریٹ کتنے کلومیٹر چلتی ہے-*
😄😄😄😄😄😄😄😄😄

FaTima-MusKan
 

حامد میرصاحب اگلے کالم میں بتائیں گے کہ دانش نے مرنے سے پہلے ان کو کیا کچھ بتایا تھا 🙄
نوٹ : یاد رہے کہ حامد میر صاحب اس دنیا فانی سے کوچ کر جانے والی ہر اہم شخصیت کے بارے میں کالم لکھ کر بتاتے ہیں کہ مرنے والے نے اپنی زندگی میں میر صاحب کو کیا کچھ بتا رکھا تھا😂
#MerePassTumHo

FaTima-MusKan
 

بریکنگ نیوز ۔لاھور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ آگیا۔نیب کی بڑی ٹیم مہوش کو گرفتار کرنے چلے گی مہوش نے چائے میں کچھ ملا کے دیا دانش کو
ورنہ گھر سے تو دانش ٹھیک ٹھاک نکلا تھا😢😢 وزیراعلی عثمان بزدار نے رپورٹ مانگ لی🤔🤔
😆😆😆😆🤔