Damadam.pk
FaTima-MusKan's posts | Damadam

FaTima-MusKan's posts:

FaTima-MusKan
 

ویسے وہ الگ بات کہ اتنا مزا عوام کو شاید ڈرامے کا نہ آیا ہو جتنا کل سے اس ڈرامے کی واٹ لگا کر آ رہا😛😛🤭🤭🤭

FaTima-MusKan
 

دانش کو کیوں ہارٹ اٹیک آیا.اور مہوش نے دانش کو دھوکہ کیوں دیا. مناسب وقت آنے پر قوم کو سب راز بتاؤنگا- چوہدری نثار
🤔😯🤔😯🤔
😂😂😂

FaTima-MusKan
 

کیا بات کر رہے تھے تو وہ بھی ان کے ساتھ مل کر کام کرنا چاہتے تھے 😕😕

F  : ❣❣❣میری ہمت کو پرکھنے کی گُستاخی مت کرنا💔 .g5 میں پہلے بھی کئی طوفانوں کا - 
F  : تیرے سوا _____کسی کو ایک پل نہ دوں. 😍😍 دل تو بہت _____ دور کی بات ہے___ 🙄❤❤  - 
F  : ادب کیجئے ہماری خاموشی کا...💯 سب کی اوقات چھپائے پھرتے ہیں...✔🔥 - 
FaTima-MusKan
 

ادب کیجئے ہماری خاموشی کا...💯
سب کی اوقات چھپائے پھرتے ہیں...✔🔥

FaTima-MusKan
 

ہمارا مسکرانا 😆😆😆 اور لوگوں کو یوں جلانہ 😂😂😏😏 ...🔥🔥🔥

F  : ہائے میں معصوم سی لڑکی 😝😎 ♡♡♡°° کسی کا دل ہی نہ آجائے 💖💖 مجھ پڑ 🔥🔥🔥 ■■■•• - 
F  : ہمارا آپنا معیار ہے صاحب 😏 .g5 آپنا دیکھا کے شرمندہ نہ کیجئے 🔥🔥🔥 °••••○■■■ - 
F  🔥 : نہ پیشگی ہو گی نہ گواہ ہو گا 😏😏 .g5 جو بھی الجھے گا تباہ ہو گا 🔥🔥 !! 😡 - 
F  : دل نرم دماغ گرم_____🔥🔥 باقی سب مولا دا کرم_____☝✊💪💯 - 
F  🔥 : جو ہم سے جلے 🔥🔥🔥 زرا سائیڈ سے چلے 😏😏 - 
F  : .e2 ﺳﺨﺖ ﺧﻮﺩ ﻏﺮﺽ ﮨﻮﮞ ﻣﯿﮟ-'🍃💯 😏😏"- اﭖ اﺟﺘﻨﺎﺏ ﻧﮩﯿﮟ ﻧﻔﺮﺕ ﮐﯿﺠیيے🌾💯.e2 .g5 - 
FaTima-MusKan
 

#دل نرم #دماغ گرم_____🔥🔥
#باقی سب #مولا دا کرم_____☝✊💪💯

FaTima-MusKan
 

لوگوں کو میسج آتے ہیں🙄۔۔''لَو یو جانو❤۔۔مِس یو جانو🙈۔۔
اک مجھے میسج آتے ہیں۔۔۔اگر یہ میسج دس لوگوں کو نہیں بھیجا تو عذاب آۓ گا😒😒😒

FaTima-MusKan
 

پہلے لوگ ناراض ہوتے تھے تو کھانا نہیں کھاتے تھے 😝😝
اب ناراض ہوتے ہیں تو
تو Online نہیں آتے
ناراضگیاں وی ڈیجیٹل😁😋
\)

FaTima-MusKan
 

گروپ کی دوستی اچھی نہیں فراز
یہاں نور کی iD میں نوربخش نکلتا ے
😂😂😂😂😂😜😂🤣😂🤣

FaTima-MusKan
 

بابا جی کہتے ہیں 🙊🙊
وہ تمھیں پرنسیس (princess) بےبی (baby) کہہ کر گمراہ کرنے کی کوشش کرے گا پر تم شیشہ دیکھتی رہنا 🙊😜😂

FaTima-MusKan
 

استاد: تمہیں سب سے زیادہ خوشی کس دن ہوتی ہے۔
شاگرد:جس دن آپ بیمار ہوتے ہیں۔
😲😲😲😂😂😂🤣🤣🤣