Once a queen,
always a queen.
👰👰👰
انداز ہی تو بدلے ہیں الفاظ تو نہیں ❣
نام بھی وہی ہے اور پہچان بھی وہی 🥰 ♌
¥🔥🔥🔥
#جو لوگ ہمیں #دیکھ کر #جَلتے ہیں ۔✌
👈 #انھیں_کَہنا👉
👈 #اَبھی تو ہم #سَادگی سے #چَلتے ہیں۔🔥💪🔥
تم بہت دلنشین تھے پـر جب سے،
کسی اور کے ہوئے ہو ، زہر لگتے ہو___!!🔥🖤
میرے نظریات مجھے تنہا کرتے ہیں
منافق ہو جاؤں تو ابھی بھیڑ لگ جائے 🔥