جو لوگ ہم سے نفرت کرتے ہیں۔۔۔🔥
زرا شوق سے کریں---☺️
کیوں کہ ہم ہر کسی کو---😎😜محبت کے قابل نہیں سمجھتے۔۔۔۔✌️😏

ماضی کوئی نہیں بدل سکتا مگر حال اور مستقبل آج بھی آپ کی مٹھی میں ہے...!!!💯🔥
۔۔۔۔۔ہم زرا بد لحاظ سے ہے۔۔✌️🖤
۔۔۔۔۔کم ہی کسی کو راس آتے ہیں۔۔🤘🖤😏😏😏😏😏😏
You’re the king,🙎
baby I’m your queen. 👰

Once a queen,
always a queen.
👰👰👰
انداز ہی تو بدلے ہیں الفاظ تو نہیں ❣
نام بھی وہی ہے اور پہچان بھی وہی 🥰 ♌
¥🔥🔥🔥
#جو لوگ ہمیں #دیکھ کر #جَلتے ہیں ۔✌
👈 #انھیں_کَہنا👉
👈 #اَبھی تو ہم #سَادگی سے #چَلتے ہیں۔🔥💪🔥
تم بہت دلنشین تھے پـر جب سے،
کسی اور کے ہوئے ہو ، زہر لگتے ہو___!!🔥🖤
میرے نظریات مجھے تنہا کرتے ہیں
منافق ہو جاؤں تو ابھی بھیڑ لگ جائے 🔥
#اپنے_قدموں_پہ_بھروسہ_نہیں_جن_کو🔥
#ہم_سے_ٹکرانے_کی_بات_کرتے_ہیں
غلطیاں کیجئے
مگر کسی کے ساتھ غلط مت کیجئے🖤 😊😊








submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain