🍂✨🍂✨🍂✨🍂 *اخلاق کا تعلیم سے کوئی لینا دینا نہیں میں نے ان پڑھ لوگوں کو انتہائی با تمیز اور تعلیم یافتہ لوگوں کو انتہائی بدتمیز دیکھا ہے.....!!!!* 🍂✨🍂✨🍂✨🍂 ┈┈┅◉☆✍️☆◉┅┈┈ ┈┈┅◉☆✍️☆◉┅
السلام علیکم جب آپ کا دل درد سے بھر جاے اور آنکھوں میں آنسو آجاۓ تو اس رب سے چپکے چپکے باتیں کر لیا کریں۔ وہ سب جانتا ہے لیکن آپ سے سننا چاہتا ہے دعائیں وہ پھول ہیں جو زندگی کی پریشانی میں آسانی اور کامیابی کی خوشبو بکھیرتی ہیں۔ دعا ھے کہ آپ صحت والی زندگی کے ساتھ سلامت رہیں۔ آمین!
افواہ تھی کہ میری طبیعت خراب ہے لوگوں نے پوچھ پوچھ کے بیمار کردیا دو گز سہی مگر یہ مِری ملکیت تو ہے اے موت تو نے مجھ کو زمیندار کردیا راحت اندوری Rest in peace 💔
*کوئی مجھے گالی بھی دے تو میں سن کر ضبط کرتی ہوں۔میرے دشمن سمجھتے ہیں نہیں مجھے غصہ نہیں آتا یا میں بہت ڈرتی ہوں۔۔۔۔!!!!* *مجھے میرے گھر کے بڑے ہمیشہ یہی درس دیتے ہیں کہ اگر کتا کاٹ بھی لے تو اُسے واپس کاٹا نہیں جاتا۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!!!!* 🏵️🏵️🏵️🏵️🏵️🌼 🕕🕕🕕🕕🕕🌼🌼🕕🕕🕕🕕🦋
*گفتگو کے لیۓ انسان منہ اپنا کھولتا ہے مگر "تربیت" اُس کے بڑوں کی بولتی ہے۔اِس لیئے اگر عزت چاہتے ہو تو سوچ سمجھ کر بولا کریں۔۔۔۔!!!!* 🏵️🏵️🏵️🏵️🏵️🌼🌼🏵️🏵️🏵️🏵️🦋