جس جگہ جا کے کوئی لوٹ کے پھر نہیں آتا...
جانے کیوں آج ادھر جانے کو جی چاہتا ہے...
😢💔
ﺩﻋﺎ ﮐﯿﺠﯿﮱ ﻣﯿﮟ ﺭﻭ ﭘﮍﻭ " ﺻﺎﺣﺐ "
ﺩﻝ ﺿﺒﻂ ﺳﮯ ﮐﮩﯿﮟ ﭘﮭﭧ ﻧﮧ ﺟﺎﺋﮯ
یا تو ہمیں مکمل چالاکیاں سکھائی جائیں
نہی تو معصوموں کی الگ بستیاں بسائی جائیں👊👊👊👊
*💫 توبہ کرنے کے لئے کسی معجزے کا انتظار نہ کیا کریں۔۔بلکہ ہر وقت اللہ کی بارگاہ میں معافی مانگا کریں۔۔۔اس سے پہلے کہ ہماری آنکھیں اور زبان بند ہو جائے۔۔۔*
*سلامت رہئے،خوش رہئے۔۔۔*
🌹🌹🌹🥀🥀🥀
الگ مزاج کے لوگوں سے بات کرنی پڑی
ہم اور لوگ تھے، اوروں سے بات کرنی پڑی,🙌🙌🙌🙌🙌💔
•┈┈•◈◉❒ 📖 ❒◉: "دنیا میں سب سے زیادہ مطمئن وہ لوگ ہیں جنہیں اپنے معاملات اللّٰہ تعالیٰ کے سپرد کرنے کی عادت ہو"!🌸❤
_________💕💯
*اگر دُنیا کو یہ احساس ہو جائے کہ آپ اس کے لیےکچھ نہیـــــــــں کر سکتے ... تو وہ آپکو آپکی ساری خوبیوں سمیت اٹھا کر باہر پھینک دیتی ہے ......!!!*💞 💞 💞
مجھکو۔۔
شامِ غم کی قسم۔
آج واقعی اداس ہوں۔😞😞😞
اپنی تنہائیوں کو پاک کر لو اللہ تعالی
تمہاری عزتوں کو بڑھا دے گا☑️☑️☑️☑️💯💯💯💯💯💯💯💯
مرے اللہ نے میرا ساتھ اس وقت بھی نہیں چھو رڈا جب مجھ کو اپنے چارو طرف اندھیرا نظر آ رہا تھا
🛐🛐🛐🛐♥️♥️
Quarantine ko قرآن ٹاہم Qurantime بنا لیں🌹🌹🌹🌹✍
جس قوم کے نوجوان روحانیت کو چھوڑ کے مردہ دلی اور فحاشی کی زندگی گزارنے پر اتر آئے، وہ قوم بغیر کسی جنگ کے ہار جایا کرتی ہے۔ (سلطان صلاح الدین ایوبی رح) 👐👐👐👐👆👆👆👆👆👆👆✍️✍️✍️✍️✍️
خدا کی قدرت کا اک منظر نرالا دیکھا آج پنچھی کھلے آسماں میں أڑے اور گھر میں قید زمانا دیکھا 💯💯💯💯🤏🤏🤏
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain