Damadam.pk
Fadi+Awan's posts | Damadam

Fadi+Awan's posts:

Fadi+Awan
 

جب کس کی زندگی میں نۓ لوگ آجاتے ہیں '
تووہ پرانے لوگوں کو چھوڑنے کے بہانے ڈھونتے ہیں
😟😭😧

Fadi+Awan
 

وہ ریاضی کا اصول ہوتا ہو گا کہ دو میں سے ایک نکالو تو ایک بچتا ہے _
محبت کے اصول کچھ اور ہیں یہاں دو میں سے ایک نکالو تو ایک بھی نہیں بچتا_

Fadi+Awan
 

جس دل میں محمد کی محبت نہیں ہوتی
اس دل پر اللہ کی رحمت نہیں ہوتی
Beshak❤️

Fadi+Awan
 

رات بھر میں نے خوابوں میں جنت کی سیرکی
جب صبح اُٹھا تو میراسرماں کی گود میں تھا
☺️☺️

Fadi+Awan
 

توڑیں گے غرور عشق کا_____ اور اسطرح سدھر جائیں گے
محبت کھڑی ہوگی راستے میں ہم سامنے سے گزر جائیں گے...

Fadi+Awan
 

ھماری ادھوری سی شاعری سن کر وہ بولے
قلم چھین لو دل چیر رھے ھے اسکے الفاظ
Fadi Awan❤️

Fadi+Awan
 

شعر و شعاری تو ایک بہانہ ہے
میں اپنے درد لکھتا ہوں
Sachii

Fadi+Awan
 

جن کا عشق سچا ہو-----------------وہ کب فریاد کرتے ہیں
لبوں پہ خاموشی رکھتے ہیں دلوں میں ------یاد کرتے ہیں
❤️❤️❤️

ﻣﺮ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﻮﮞ ﺟﺐ ﯾﮧ ﺳﻮﭼﺘﺎ ﮨﻮﮞ 

ﻣﯿﮟ ﺗﯿﺮﮮ ﺑﻐﯿﺮ___ ﺟﯽ ﺭﮨﺎ ﮨﻮﮞ
😭😭😭😭😭
F  : ﻣﺮ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﻮﮞ ﺟﺐ ﯾﮧ ﺳﻮﭼﺘﺎ ﮨﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺗﯿﺮﮮ ﺑﻐﯿﺮ___ ﺟﯽ ﺭﮨﺎ ﮨﻮﮞ 😭😭😭😭😭 - 
Fadi+Awan
 

سنو میری جان تم ہو
مجھے بے جان مت کرنا
😭

Fadi+Awan
 

اس شرط پر کھیلوں گی پیا پیار کی بازی ۔
جیتوں تو تو میراہاروں تو میں تیری
Chllo ho gyaa

Fadi+Awan
 

جی چاہتا ہے بند کردوں اب یہ شاعری لکھنا
دل میرا ٹوٹا ہے درد آپ سب کو دے رہا ہوں.
💔

آؤ آنکھیں ملا کے دیکھتے ہیں 

کون کتنا اداس رہتا ہے 

😧
F  : آؤ آنکھیں ملا کے دیکھتے ہیں کون کتنا اداس رہتا ہے 😧 - 
اے پھول میرے پھول سے کہنا 

یہ پھول تیرے پھول نے بیجھا ہے

🌹🥀
F  : اے پھول میرے پھول سے کہنا یہ پھول تیرے پھول نے بیجھا ہے 🌹🥀 - 
Fadi+Awan
 

ایسے ہی نہیں ہم شاعر بنے محسن
اپنے دل کو توڑا تھا لفظوں کو جوڑنے کے لیے
💔

Fadi+Awan
 

ڈھل ہــــی گیا ہوگا اب تـــو حسن اس کا.
         شاکر 
جس نے کچی جوانـی میں ہمیں برباد کیا.
.💔

خوشیاں ہو تو نیندوں کا بھی رہتا ہےسلسلہ

 جب غم مقدر بن جائے تو سویا بھی نہیں جاتا..!!
F  : خوشیاں ہو تو نیندوں کا بھی رہتا ہےسلسلہ جب غم مقدر بن جائے تو سویا بھی - 
Dekho na Kitna Rota hon man us bewafa ka leya 
😧
F  : Dekho na Kitna Rota hon man us bewafa ka leya 😧 - 
Fadi+Awan
 

Tun jogi bariyain gallan kardan ahein
Medy yaar mila tiko man wasan
🙄

Fadi+Awan
 

دوسری بار بھی ہوتی تو، تمہی سے ہوتی
میں جو بالفرض محبت کو ، دوبارہ کرتا۔