لو گ کہتے ہیں کہ تم مسکرانا بُھول گئے ہومیں یہ کہتا ہو ں کہ جب سے اس نے اپنے ہو نٹوں اور اور آ نکھوں سے سلام کرنا چھوڑ دیا میری ہو نٹوں نے مسکرانا چھوڑ دیا۔ Dard
کا نٹے تو آ نے ہی تھے پیا ر میں اپنے ہم نے یار ہی جو گلاب جیسا چُنا ہے۔
دل چا ہتا ہے شا عری چھو ڑ کر اس کے نچلے ہو نٹ پے کتا ب لکھ دوں۔ .👄
مانگا جو ان سے بو سہ تو شرما کے کہہ دیااس نے سو بار لیجیئے امانت ہے آ پ کی۔ Ohhhhhhh
واللہ کیا کشش تھی کہ مت پوچھیئے صاحب مجھ سے یہ دل لڑ پڑا ، مجھے یہ شخص چاہئیے ✌️☺️
کبھی آو میرے درد کی زیارت کے لیے مرید بن کے جاوگے یہ وعدہ ھے میر ❤️❤️
مجھے حکم ہوا کچھ اور مانگ اس کے سوا،ساحل میں دستِ دُعا سے اٹھ گیا مجھے جستجو صر ف اسکی ہے۔ 😭😭😭
Murshid humra khuwab_e_mohabbat be bikhr gaya Murshid woo eik shakhs be dill sa uttar gaya 😭😭😭
اس نے کہا تھا میں تجھے اپنا بنا کے چھوڑوں گی اس نے ایسا ہی کیا اپنا بنایا اور چھوڑ دیا .😧
اے دل کملا کو میں کیویں سمجھاواں ... جیڑے چھوڑ ونجن او واپس نہیں ولدے .. 😭😭😭😭