منزل بدلے یا وقت ہم تو اپنا مقام پائیں گے
جو سمجھتے ہے خود کو بادشاہ انھیں اپنے دربار میں نچاۓ گے
Samjy
سب کچھ مل جاتا ہے اس دنیا میں فراز
فقط وہ شخص نہیں ملتا جس سے محبت ہو.
لوگ جانیں گے تجھے میرا حوالہ دیکر
میرا ہونا تیرے ہونے کی نشانی ہو گا
محبت کیا چیزہے یہ اب جانا ہم نے
ہزار دل توڑنے پڑتے ہیں اک دل جوڑنے کو
لگتا هے اس بادل کا بھی دل ٹوٹا هے
بولتا کچھ بھی نهیں
بس روۓ جا رھا هے
یہ بارش کا موسم یہ ٹھنڈی ہوائیں
نہ جانے آسمان پہ کس کی محبت کی عدالت لگی ہے.
❤️❤️❤️❤️
مجھ کو جاننے لگے ھو تم
کیا تم بھی چھوڑ جاؤ گے
شوق اس کے بدل گئے شاید
وہ میرے شعر بھی اب نہیں پڑھتا
میں تو روتا ہوں کے میرا دل گیا
تم کیوں ہنستے ہو تمہیں ایسا کیا مل گیا
حالات نے بنا دیا یوں تلخ سا مجهے
میں تو ایسا تھا کہ تتلیوں سے ڈرتا تھا