شک تو تھا محبت میں نقصان ھوگا
مگر یقین نہ تھا سارا ہمارا ھی ھوگا
سنا تھا ٹوٹ کر جڑنا بہت مضبوط کرتا ہے
سو ریزہ ریزہ کر بیٹھا اسی آس پہ خود کو
بھرو سہ رکھنا میری وفا ؤں پر
دل میں بسا کے ہم کسی کو بھُلا تے نہیں۔
وہ محسوس کرے ہمیں اپنی ہر دھڑکن کے ساتھ
اس کے سوا ہم نے کبھی کچھ چا ہا ہی نہیں۔
رُلانے میں اکثر انہی کا ہا تھ ہو تا ہے
جو کہتے ہیں تم ہنستے بہت ہو۔
Sachi bat hy
کیا ایسا نہیں ہو سکتا کہ ہم تم کو تم سے مانگیں
اور تم مسکرا کے کہو کہ اپنی چیز مانگا نہیں کرتے۔
تم محبت کی رو ایت سے نہ بچ پا ؤ گی
جان لے لے گا کو ئی جان سے پیار ابن کر۔
غلامی تو تیرے عشق کی تھی ورنہ
دل پہلے بھی نواب تھا آ ج بھی ہے۔
تیرے بچھڑنے سے اور تو کچھ نہ ہو ا
وہاں اکثر درد رہتاہے جہاں کبھی دل ہوا کرتا تھا

سب کچھ مل جاتا ہے اس دنیا میں فراز
فقط وہ شخص نہیں ملتا جس سے محبت ہو
ہمیں آتی نہیں یہ پیار بھری شاعری
جس نے درد سننا ہو آ جائے محفل میں
سمجھدار ہی کرتے ہیں غلطیاں صاحب
کبھی کسی پاگل کو دیکھا ہے محبت کرتے
Ik baar he dikha do Aaqa mujhy madina bay shak bana lo aaqa mahman do ghari ka
Mera Aaqa madina ma mujhy be ab bula lije
Tarasti hain meri ankhy mujhy roza dikha dije
❤
غلط نہیں زمانے میں لاجواب ہیں ہم😘😊
💕 💕
سمجھ سکے نہ کوئی وہ کتاب ہیں ہم. 😎😘
♥♥♥♥♥
بچھڑ کر پھر ملیں گے یقیںن کتنا تھا
تھا تو خواب لیکن حسین کتنا تھا
😐😐
کیسی دن زندگانی میں کرشمہ کیوں نہیں ہوتا
میں ہر دن جاگ تو جاتا ہوں زندہ کیوں نہیں ہوتا
😓
ہے کوئی وکیل اس جہاں میں کیا
جو ہارا ہوا عشق جیتا دے مجھ کو
😓
Koch is tarah ka tha
Uska Aakhree Alfaz
Bye hamesha ap mary dil ma rahyn ga i really love u bye forever
😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
اس رات بھی میں نے تجے مانگا ہے خدا سے
جس رات لوگ اپنی خوشیاں مانگتے ہیں
😭
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain