Damadam.pk
Fadi+Awan's posts | Damadam

Fadi+Awan's posts:

Fadi+Awan
 

اور کچھ نہیں مانگتا اے میرے خدا بس وہ
ایک شخص لوٹا دے جو مجھے جان سے بھی پیارا تھا
Miss u😓

Fadi+Awan
 

میری آنکھوں میں جو پانی ہے
ایک مہربان کی مہربانی ہے
😓😓

Fadi+Awan
 

معافی مانگنے والا کوئی چھوٹا بڑا نہیں ہوتا بس جو معاف کردیتا ہے وہی آچھا ہوتا ہے
💯🖒

Fadi+Awan
 

تمہیں محبت نہ تھی ورنہ
محبوب خامیوں کے ساتھ قبول کیے جاتے ہیں
😓

Fadi+Awan
 

پھر پلٹ آئی ہیں بارش کی سہانی رتیں۔
پھر تیری یاد میں جلنے کے زمانے آئے۔

Fadi+Awan
 

تعلق روح کا ہو تو
دل نہیں بھرا کرتے

Fadi+Awan
 

عشق ایمان کی طرح ہوتا ہے
اور ایمان ہر کیسی پہ لایا نہیں جاتا
😐

Fadi+Awan
 

تمہیں یاد نہیں رہے گا
لیکن تم مجھے بھلا نہ سکو گئے
Just 4u

Fadi+Awan
 

تربیت کی بات ہے نا صاحب
ورنہ جواب ایسا دیں سوال پیدا ہی نی ہو
😐😎

Fadi+Awan
 

تیرے واسطہ جی رہا ہوں
میری چاہتوں کا مان رکھنا
👈👉❤

Fadi+Awan
 

مجھے چھوڑ کر جس کیلے تم گئے ہو
سنا ہے اسے تم ہر بات پہ میری مثال دیتے ہو
😓

Fadi+Awan
 

لبوں پر رکھ کر ہونٹ اس نے کہا
کیا شکایت ہے۔کیا گلہ ہے اب بولتے کیوں💓 نہیں۔۔

Fadi+Awan
 

""GHAZAL""
Wo Ik shakhs jo Hamain zindagi se Pyara ha,
Baghair Us k veeran ye jahan Sara ha,
Wo nahi janta k uski zaat.. Kya ha,
Wohi to hai jo Mohabbat ka Ik sitara ha,
Nahi milta to dil ki halat ajeeb hoti ha,
K Is me Mera nahi dil ka kasoor sara ha,
Wo apni sab baton ko chup chup k bayan karta ha,
Yehi to ada ha jis ne Hamain mara ha,
Wo kya tha?
Kya hai?
Kya ho ga?
Kya khabar?
Yehi pata ha k wo jigar humara ha..."¤¤
🙄

Fadi+Awan
 

میں اب جیت بھی جاؤں تو دل خوش نہی ہوتا 😓
میں نے جس شخص کو ہارا وہ انمول بہت تھا ❤
A

Fadi+Awan
 

انتظار ہمیشہ رہے گا
بس آواز نہیں دوں گا

Fadi+Awan
 

خدا کیلئے اب لوٹ کر مت آنا مر گیا
😭 وہ شخص جو تجھ پہ مرتا تھا

Fadi+Awan
 

دل کی ضد ہو تم ورنہ
ان آنکھوں نے بہت لوگ دیکھے ہیں
Samjy

Fadi+Awan
 

تو رنگ رنگ دے بندے ویکھے نے سائیں
اساں اک بندے وچ سارے رنگ ویکھے نے

Fadi+Awan
 

#زندگی_کا_اپنا_ہی_رنگ_ہے!
دکھ والی رات سویا نہیں جاتا اور خوشی والی رات سونے نہیں دیتی________!
. . . . . .##💔

Fadi+Awan
 

میری خوشبو کہیں بھی نہیں ملے گئی
پھول سارے خرید کر دیکھ لینا
Ino......