عشق ❤️وہ نہیں سرکار جو تجھے میرا کر دے 💕
عشق وہ ہے جو تجھے کسی اور کا ہونے نہ دے💕
💞💞
💔ایک عجیب سی کیفیت ہے اس کے بغیر .💔
💔رہ بھی رہے ہیں اور رہا بھی نہیں جا رہا۔💔
ملو کبھی اس ٹھنڈ میں چاۓ پر قصے بُنیں گے
تم خاموشی سے کہنا ہم چپ چاپ سنیں گے_!! 💕
💔ترسو گے تم بھی ایک دن یہ سوچ کر۔۔💔
💔
💔 وہ اپنا بھی نہ تھا اور احساس بھی اپنوں سے زیادہ کرتا تھا۔۔۔!💔
نا جانے کیوں آتے ہیں _____ زندگی میں وہ لوگ ؟؟؟
وفائیں کر نہیں سکتے _______ باتیں ہزار کرتے ہیں۔۔
مزاج میں تھوڑی سختی لازمی ہے۔۔
جناب
لوگ پی جاتے سمندر اگر کھارا نہ ہوتا۔۔💯
ارے ہم تو چاہتے ہیں -----لوگ ہم سے #نفرت کریں".❤❤
"#محبت بھی کون سا-----لوگ #سچی کرتے ہیں "❤❤.
Heart touching