ﮐﮩﺎﮞ ﻭﻓﺎ ﻣﻠﺘﯽ ﮬﮯ ﻣﭩﯽ ﮐﮯ ﺍﻥ
❣........ﺣﺴﯿﻦ ﺍﻧﺴﺎﻧﻮﮞ ﺳﮯ
" ﺍﻗﺒﺎﻝ "
ﯾﮧ ﻟﻮﮒ ﺑﻐﯿﺮ ﻣﻄﻠﺐ ﮐﮯ ﺧﺪﺍ ﮐﻮ
..ﺑﮭﯽ ﯾﺎﺩ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﺗﮯ
مبارک ہو آپ کی محبت نے🔥
ہنستے ہوئے انسان کی دنیا اجاڑ دی🔥
*عشق ہارا ہے تو دل تھام کے کیوں بیٹھے ہو ناصر*
*تم تو ہر بات پر کہتے تھے،،،،،،*
*کوئی بات نہیں کوئی بات نہیں*
تم پوچھو اور میں نہ بتاؤں ایسے تو حالات نہیں
ایک ذرا سا دل ٹوٹا ہے اور تو کوئی بات نہیں 💔
















submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain