جب لوگ تمہارے معیار تک نہ پہنچ پائیں گے
پھر وہ تمہارے کردار پر ہی تو انگلی اٹھا ئیں گے🙄🙄🙄
میں خوش نا سہی مطمئن ہوں🙂
میں نے رشتوں میں بےوفائی نہیں کی
میچ QUETTA نے جیتا لیکن اُچھل LAHORE والے رہے ، وہ بھی سرفراز کی گود میں 🤣🤣
مجھے کسی نے بنایا شدید وحشت سے
اور اس کے ساتھ میرا نام بھی گھٹن رکھا
اس بار برس جائے ایمان کی بارش
لوگوں کے ضمیروں پہ یہاں دھول بہت ہے
سارے کام چھوڑ کے وقفے وقفے سے دمادم چیک کرنا بھی ایک احساس ذمہ داری ہے ☺️😜
اور شکر ادا کرنے کے لیے تو یہی کافی ہے
کے ہم امت محمدی ہیں❤❤
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
جب بدلنا ہی ہوتا ہے تو، دکھاوا کیوں
~ انسان ٹوٹ جاتا ان چار دن کہ رشتوں سے۔🙂
اُسے عشق کسی اور سے تھا۔۔۔
میرا شدت سے چاہنا پسند تھا اُسے😊
کبھی کبھار آپ کے پاس رونے کی سو وجوہات ہوتی ہیں آپ نہیں روتے مگر کبھی کسی اپنے کا تھوڑا سا بدلا "رویہ"
آپ کو خون کے آنسو رلا دیتا ہے💔
خاموشیاں ہی بہتر ہیں غالب
زیادہ پوسٹیں کرنے سے لوگ ویلا سمجھتے ہیں 🙉🧐😔😂
تین خوبیاں انسان کو باکمال کر دیتیں ہیں
ٹھنڈا دماغ، میھٹی زبان اور نرم دل💖
اللہ تعالی ہم کو ان خوبیاں سے نوازے۔
آمیــــن
- بہت یار تھے اپنے ایک وقت میں 💔
کچھ snake نکلے اور کچھے سالے cake نکلے...
پاکستان میں صرف میسج کرنے سے کام نہیں چلتا
کال کرکے بتانا پڑتا ہے کہ میسج چیک کرو😒
آج تو کوئی لڑکی بھی نظر نهی آ رہی
واہ کیا بات ھے بونس کی
👉😜🙈😂😂😂
میں اٹھ گیا ہوں
آؤ صبح کا آغاز اسلام سے کریں
اسلام و علیکم😍😍
Assalam o Alaikum
I'm New Welcome me😇😇
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain