شکر ہے ڈاکٹر یہ نہیں کہتے ۔۔۔
کھلے پیسے نہیں ہیں ایک اور انجیکشن لگا دوں 😜😁😂😂😂
وقت کی قدر اس بندے سے پوچھو..،
جوباتھ روم کے باہر کھڑاہو..،
اوراس کا پیٹ خراب ہو..،
اوراندر والےکوقبض ہو..
🤣🤣🤣🤣🤣
وہ دن دور نہیں جب پاکستان میں
ڈیرن سیمی نام کی نسوار بنائی جائے گی
😂😂
اپنے درد کی شدت کو کم کیجئے
میرا نام لیجئے ، خُود پہ دم کیجئے
😜😄🤣
وہ بھی لوگ تھے جو سوچ سوچ کے سائنٹسٹ بن گئیے😕😕اور ایک میں ہوں سوچ سوچ کے بیمار پڑ جاتا ہوں😕😕
نہ کوئی آس ہے نہ کوئی ساس ہے
یار یہ کیا بکواس ہے 😒
جب تک دل ایک تھا محبت بھی ایک تھی😒
اب دل ٹوٹ گیا ہے جتنے ٹکڑے اتنی محبتیں 🤣😂
کوئی پیاری سی لڑکی "آئی لو یو" والا میسج ہی کر دے...!!🙊🙈
اپنے کزنوں کو دیکھا کے انکو جلا کر دلیٹ کر دوں گا...!! 😋🤣😂
کوئی دوست بنے گی😐
پہلے والی کو اور دوست مل گیا ہے😥 🙂😇😝😁😂
کوئی مجھ معصوم کو بتائےگا😊
محبت کس کلر کی ہوتی ہے😢😅😜😁😂
دل میں چکر آرہے ہیں
اور دماغ کی دھڑکن بھی تیز ہے
کہیں مجھے نظر تو نہیں لگ گئی آج؟🤔🤔
محبت ہمیشہ موٹی لڑکی سے کرناچاہییے ..
تاکہ وہ آپ کوچھوڑکر بهاگ نہ سکے .. 😜
جدید تحقیق کے مطابق
دنیا گول نہیں مطلبی ہے🙃
انسٹاگرام ٹویٹر دمادم سَب دھوکا ہے
میری ہو جاؤ ____ابَھی بھی موقع ہے😂😂
آج ایک پرانی دوست نے کچھ سکرین شاٹ بھیجے جن میں لڑکا بے پناہ محبت اور ہمیشہ کے ساتھ کے وعدے کر رہا تھا۔۔۔
میں نے پوچھا کون ہے یہ ڈرامے باز؟؟
کہتی یہ آپ کے ہی ابتدائی میسج ہیں🤫🙄
نجومی: تمہارے ہاتھ میں شادی کی لکیر نہیں ہے
میں : بابا جی پاؤں میں دیکھ لیں کہیں وہاں نا ہو
😊😛😂😂😔
کڑوا سچ
بیٹی کی پیدائش پہ کہیں مٹھائیاں بانٹتے نہیں دیکھا
اورزمانہ بہو ہیرے جیسی تلاش کرتا ہے
ایک باپ کی سب سے بڑی کمزوری اس کی بیٹی کے آنسو ہوتے ہیں💯
ایک تمہاری آواز ہی تھی جو جینے کا حوصلہ دیتی تھی....
تم نے وہ بھی چھین لی
#باپ کی دولت نہیی سایہ ہی کافی ہوتا ہے
اللہ سب کے والدین کا سایہ ہمیشہ سب پہ قائم رکھے❤️
آمین♥️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain