اگر کسی کو مجھ سے خفیہ محبت ہے🤔
تو وہ ڈوب کے مر جائے 😛
بھلا ایسی باتیں بھی کوئی چھپاتا ہےکیا😜😂
اکیلے پن نے بگاڑ دی ہیں عادتیں میری
تیری سہیلی کےہاتھ لگ جاؤں تو امید ہے سدھر جاؤں😍
Ek din sunn'ny ko mily ga
wo us k sath set ho gai🙊
ایک وقت آئے گا لوگ وفا کی مثال دینے کے لئے ہیر رانجھا نہیں لاہور قلندرز کی فینز کی مثال دیں گے😂😂😂
یہاں کوئی ایسا انسان جس نے پچھلے چار دن سے کوئی سیلفی نہ لی ہو ؟ 🤔
مجھے نہیں لگتا کوئی ایسا ہوگا 🙄
لڑکا چاہے جتنی مرضی اچھی پوسٹ کرے سب اگنور کرتے ہیں 😒😏
لڑکی خالی لکھ دے # سر میں درد ہے # سب لڑکے لقمان حکیم بن جاتے ہیں😂😝😅
لوگوں نے مجھے شادی پر بلانا چھوڑ دیا😢
کہتے ہیں کہ یہ دلہن کو ترسی نگاہوں سے دیکھتا ہے😒😞
اس دنیا میں کوئی بھی بدصورت نہیں...!!!
بات صرف سوچ اور نظریے کی ہے کیونکہ بےشک ہمارا رب کبھی کوئ غلطی نہیں کرتا۔❤😊
اتنی ٹھنڈ کشمیر میں نہیں پڑتی 😊🙈😂
جتنی تمہیں اپنی پوسٹ پہ دیکھ کے میرے کلیجے میں پڑتی ہے😛
نجانے لوگوں کو سچی محبت کیسے مل جاتی ہے
سانوں تے صبح اٹھ کے منجی تھلوں جوتی وی نئی لبدی 😑
مجھے #محبت ہو گئی ہے 😍🙈
بس لڑکی ڈھونڈنی باقی ہے😂😂😂😂
عزت پانے کے لئے عزت کرنی پڑتی ہے یہی سیکھا ہے میں نے اپنے ابو سے
وہ خوبصورت لڑکی اب کمنٹ نہیں کرتی🙂
دنیا کی سب سے پتلی کتاب کا نام ہے " عورتیں کیا چاہتی ہیں"
اور اندر صرف ایک صفحہ ہے جس پر لکھا ہے
"ہر چیز"۔😂😁😜
کسی کا دل توڑنے سے پہلے یہ ضرور سوچیں کہ بندے کی معافی بندہ ہی دیتا ہے
خدا نہیں👌❤
اپنے کردار کو چھپا کر 🙄 😏 ہر شخص کہے رہا ہے زمانہ خراب ہے ✌️
بے خوف ہونے کے لیے باکردار ہوناضروری ہے ♥️ ✌️🔥💯
شادی میں دولہے کے لیے رسمیں
جوتا چھپاٸی دودھ پلاٸی
میرا مشورہ ہے اب دولہن کے لیے بھی ایک رسم ہونی چاہیے
منہ دھلاٸی
😏
کاش کوئى مجھے بھی کہتا😋☺️
تم کسی اور کے ساتھ فری نہ ہوا کرو
مجھےجلن ہوتی ہے..🙊😂
لڑکیاں مر سکتی ہیے لیکن کسی کو دھوکا نہیں دے سکتی
باقی جھوٹ کل بولونگا
😊😉😃😄😂😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain