دمادم کے واش روم کا بلب کس نے توڑا ہے??
🙄🙄🙄🙄
![](https://d27yqp28rsqhzg.cloudfront.net/follower/dab9142e-d5e6-4fd0-886b-cdc75a005992.jpg)
محبت صبر کے سوا کچھ نہیں، میں نے ہر عشق کو انتظار کرتے دیکھا ہے 🥀
عادتیں ڈال کر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ توجہ کی
لوگ یَک دم جو بدلتے ہیں ستم کرتے ہیں
ایک وقت ایسا بھی آئیگا جب ہر دکان کے باہر لکھا ہوگا لاہور قلندر پی ایس ایل کا فائنل جیتنے تک اُدھار بند😜
🤣🤣🤣
میں ابھی دُکھی شاعری کرنے ہی والا تھا 😂😉
پھرمجھے یاد آیا میری تو #صلح ہو گئی ہے😝😍😉😂😂
کرونا وائرس پاکستان کے چاروں طرف پیھل گیا ہے یااللہ ہمارے ملک اور سارے مسلمانوں کی حفاظت فرما اور ہمارے گناہوں کو معاف فرما 🤲
بھوکا سوجانا
سوئی ہوئی بیگم کو جگا کر کھانا مانگنے سے کئی درجے بہتر ہے۔
تازہ ترین تجربہ
آج دو بھارتی جہاز🛩️ مار گرانے اور ابھی نندن کو پکڑنے کی چاند 🌛 رات ہے
🇵🇰🇵🇰🇵🇰
روشنى ھو نہ سکى😐
دل بهى جلایا میں نے
ایک تھی چائے☕ ایک تھا
بسکٹ🍪 مت پوچھو پھر کیا ہوا
ڈوب گیا بیچارا 🍪 چائے ☕
کے عشق میں°•°😉😜😆😅
مجھے 300 کا ریچارج کروائیں
اور
پائیں روانہ مجھے آن لائن دیکھنے کا موقع😂😂😂
زندگی تو جانو مانو والوں کی ہے
ہم تو پوسٹ کرکے کمینٹ کا انتظار کرتے ہیں بس 😐
بےوفائی تک تو ٹھیک تھا
مگر جاتے جاتے سہیلیوں سے بلاک کروانا ضروری تھا کیا
👊😂😜😎😛
مجھے بہت خوشی ہے کہ آپ سب اپنا قیمتی وقت نکال کر بڑے خلوص سے میری پوسٹ دیکھ کر اگنور کر دیتے ہیں 🙄🙄😒
دمادم پر ذلیل و رسوا۔۔بدنام ۔۔برا بھلا بننے کے بعد مجھے اب احساس ہوتا ہے
کہ
مجھے مزید #چالاکیاں سیکھنے کی ضرورت ہے۔😒😒😳🤔🤔
اگر میں کہوں کے میں آپ سے
"دانش"
جتنا پیار کرونگا تو مان جاؤگی😉😉
بہت کرتی تھی محبت، محبت
خیر اب تو بات بھی نہیں کرتی
دل کرتا ہے خود کشی کر لوں 😒
پھر ڈر لگتا ہے کہیں مر ہی نہ جاؤں 😂
ہائے پاکستانی لڑکیاں
چہرے امریکی 😁😁
اور پاؤں افریقی 😂😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain