خدا کرے محبت میں وہ مقام آئے
تیرے بچوں کے ب فارم پہ میرا نام آئے 🙊😂
احترام کرنا تربیت ہے کمزوری نہیں
معذرت کرنا حسن اخلاق ہے ذلت نہیں
میں بھی رہتا ہوں پاس مسجد کے.....
میں بھی یارب ! تیرا پڑوسی ہوں....
سر میں درد ہو رہا ہے😓
کوئی پینڈول کے منہ والی لڑکی کمینٹ ہی کر دے
کیوٹ :
بہت کیوٹ :
ہلکی ہلکی مونچھوں والی لڑکیاں. 🙈😹😂😅😉
اے میرے پوسٹ سے گزرنے والے🤔
تجھے تیری امی کی قسم سچ بتا🙃
لڑکی ہو یا لڑکا 😂😂
مہنگا ہو گیا ہے یہ عشق یارو
اب خط نہیں سمارٹ فون دینے پڑتے ہیں..😂😜✌🏻
میں چاہتا ہوں میں تیری کمی کروں محسوس
میں چاہتا ہوں تُو کچھ روز آف لائن ہو
پتلی کے چکر میں
😏🤓
موٹی بی کھو بیٹھا
😱😯
کانچ کے ٹکڑے بن کر بکھر گئ زندگی میری 💔
کسی نے سمیٹا بھی نہیی ہاتھ زخمی ہونے کے ڈر سے 😭😰
چھوٹی سی زندگی نے بڑا سبق دیا
رشتہ سب سے رکھو لیکن امید کسی سے نہیں
اپنے سر میں ڈنڈا مارو👼🔨
اگر خون نکلا تو کوٸ آپ کو سچی محبت کرتا ہے😏😝😝😏😏
میری طرح فضول online ہو?😕😞
یا کسی سے settingg چل رہی ہے 🤔🤥😂
ہم وقت کی رفتار سے بدلنےوالے لوگ نہیں
ہماری ملاقات جب بھی ہو گی انداز پرانا ہوگا
مجھے نئی زندگی چاہیے
یہ والی مجھ سے خراب ہو گئی ہے
مہمانوں کے ساتھ آئے ہوۓ بچیں بھی محبوب کے نخروں کی طرح ہںوتے ہیں برداشت بھی نہیں ہوتے اور بندہ کچھ کہہ بھی نہیں سکتا
نہر کے ٹھنڈے پانی🌊 میں ھم عشق لڑایا کرتے تھے
وہ پانڈے🍴🍶 مانجا کرتی تھی ہم مج🐃 نوایا کرتے تھے
😆😆😆🤣🤣🤣.
جوان لڑکی کو آنٹی بولنا
😌😌
شہد کی مکھیوں کے چھتے میں ہاتھ ڈالنے کے برابر ہے
😜😛😂🙄✌️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain