اس نے کہا تمہارے کرتوت کالے ہیں
میں نے کہا تمہارے پاؤں کی طرح ...🤣
![](https://d27yqp28rsqhzg.cloudfront.net/follower/d88d9ef6-dd25-46ab-8603-3cb520b8aeac.jpg)
لوگوں کے محبوب کی جدائی میں آنسو بہتے ہیں ۔۔☺
میری کل سے ناک بہی جا رہی ہے۔۔۔🙄😑🙊😭😕
کاش کوئی خوبصورت لڑکی میری پوسٹ پر آکر کہے
آپ بہت کیوٹ ہو اپنا نمبر تو دو 😂😂🙈🙈
کچھ لوگ اتنا تیز بولتے ہیں
ایسا لگتا ہے زبان کے ساتھ فراری کا انجن لگوایا ہوا ہے
میں چاہتا ہوں کوئی آئے اور میرے دل میں ہاتھ ڈال کر اسے نکال باہر کرے چاہے میں روؤں, جیخوں,چلاؤں یا مر جاؤں •"💔
ﭘﺘﮧ ﮨﮯ ﮔﺒﺮ ﻧﮯ ﭨﮭﺎﮐﺮ ﮐﮯ ﮨﺎﺗﮫ
ﮐﯿﻮﮞ ﮐﺎﭨﮯ ﺗﮭﮯ??
ﻭﮦ ﺑﮭﯽ ﺁﭖ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﭘﻮﺳﭩﻮﮞ ﭘﺮ ﮐﻤﻨﭧ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﺗﺎ ﺗﮭﺎ👉🔪😏
ماضی ہر لڑکی کا ہوتا ہے
مگر ماضی رکھنے والی ہر لڑکی بدکردار نہیں ہوتی
💯
How many times have true love? 😐
کون چاہے گا مجھےتیری طرح اے رب
کون ڈالے گا میرے عیبوں پر پردہ بار بار
تلاش ھے ایک روح کی جو مجھے دل سے پیار کرئے
❤❤❤
ورنہ جسم تو پیسوں سے بھی مل جاتے ہیں
*ایک وقت تھا چڑیل کہنے سے*
*لڑکیاں چڑتیں تھیں😕*
*اب شرما کے کہتی ہیں سچی
😂😆😁🤭😂
سر میں درد ہو رہا ہے😓
کوئ پیناڈول کے منہ والی لڑکی کمینٹ ہی کر دے😁
یونہی بس بول دیتا ہوں طبیعت ٹھیک رہتی ہے
وگرنہ وہ اداسی ہے کلیجہ منہ کو آتا ہے💔
ایک تو میں معصوم.
اوپر سے شریف بھی.
مجھے ڈر ہے کہیں آپ لوگ مجھے بگاڑ نہ دو.😔
میں تیری لاکھ سنتا ہوں تو میری ایک بھی نہیں😒
ناچ بسنتی💃💃 ناچ بسنتی💃💃💃😂😂
دنیا کا سب سے مشکل سوال
"اور سناؤ"☺️
اس سے بھی ذیادہ مشکل سوال
"سب ٹھیک تم سناؤ"😕
دانتوں نے زبان سے کہا:
ہم نے تمہیں ذرا سا دبانا ہے تو تمہاری چیخیں نکل جانی ہیں۔ 😝
زبان نے جواب دیا:
اور میں نے ذرا سی بکواس کرنی ہے اور تم 32 کے 32 باہر 😂😂😂😂.
آج کل کی اولاد سے زیادہ تو *مَچهّر* فرمانبردار ہیں،
جو
مغرب سے پہلے گهر تو آ جاتے ہیں ۔ 😂😂
سنو 😏
تمہارا ایک کمنٹ ہماری دوستی کروا سکتا ہے 😉🙈
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain