Damadam.pk
Fahad_1002's posts | Damadam

Fahad_1002's posts:

Fahad_1002
 

Hath usi ka pakro jo kbhi bhi na choray
For example: electric wire :) 😁😂

Fahad_1002
 

کیا شادی کے بعد اپنے سارے چکروں کے بارے
میں بیوی کو بتانا چاہیے 🤔🧐

F  : Choti Kad Ki Larkiyan😂😂 - 
Fahad_1002
 

ذائقہ الگ ہے میرے لفظوں کا 😛
نئیں یقین تے سکرین چَٹ کے ویکھ لو 😋
🤷🏻♂️🤷🏻♂️🤷🏻♂️

Fahad_1002
 

بابا جی کہتے ہیں
سگریٹ 🚬 تو کچھ نہ بگاڑ سکی ہمارا... نوشی💃 نے جینا حرام کیا ہوا ہے😍

Fahad_1002
 

لڑکیوں اگر ایک طرف چھپکلی ہو اور دوسری طرف میں تو کہاں جاو گی 🙈🙈😂😂

Fahad_1002
 

_ " مجھے بچپن سے ہی پڑھنے لکھنے کا شوق تھا
خیر بچپن ختم ، تے شوق وی ختم _😒😜😅

Fahad_1002
 

جس لڑکی نے آج کالے کپڑے پہنے ہیں 🖤🤗
وہ میری جانو ہے بس 😹😍
No cheatinG girLs tell me?🙈🙈

Fahad_1002
 

شہر والی۔والا Hiiiii
گاؤں والی۔والا Oye
دونوں کی Dp دیکھنی ھیں😀😇😅

Fahad_1002
 

میں چاہتا ہوں کہ آج کوئی حسیناں مجھے میسج کر کے گالاں کڈے😂
پرپوز تے کسے کرنا نہی🙏

Fahad_1002
 

مرد ھمیشہ مرد ھی رھتا ھے، لڑکیاں آنٹیاں بن جاتی ھے🙏🙏🤣😂

Fahad_1002
 

عنقریب دیواروں پہ لکھا ہو گا
دمادم سے جان چھڑوائیں صرف دس دن میں 😝😝😂😂
(شرطیہ علاج)
(مکمل کورس )

Fahad_1002
 

تمہارا میسج صرف 💕
میسج نہیں 👉
میرے چہرے کی مسکان ہے 😍

F  : ...😂😂😂😂... - 
Fahad_1002
 

آج دل اُداس ہے پھر سے"
یار یہ کیا بکواس ہے پھر سے"

Fahad_1002
 

عرض کیا ہے 😁😁😁😁😁
سمندر کے کنارے آبادی نہیں ہوتی😋
اور جہاں پیار ہو جائے وہاں شادی نہیں ہوتی 🤣🤣🤣

Fahad_1002
 

اگر خود کو دمادم کا بادشاہ سمجھتے ہو تو خالی کمنٹ کر کے دکھاو 😟😕😅😅
Challenge

Fahad_1002
 

میں جس بھی لڑکی کو پسند کرنے لگتا ہوں
اسکا پہلے ہی
لڑکوں سے وشواس اٹھ چکا ہوتا 😐😣

Fahad_1002
 

اس طرح غور سے مت دیکھ میرے ہاتھ کو فرازؔ
ان لکیروں میں حسرتوں کے سواکچھ بھی نہیں ۔

Fahad_1002
 

تلاشِ وفا سے کیوں خود کو اذیت دیتے ہو اے دل💔..
اب مان بھی جاوُ کے دنیا میں کویُ اپنا نہیں ہوتا..