اے گرمیوں جلدی آؤ😢🙄
تاکہ وہ🙈😍
میرے گھر برف لینے آئے 😋😂
مجھے دو ہی لڑکیاں اچھی لگتی ہیں..
ایک چشمے والی..🤓
دوسری بغیر چشمے والی..😂😂
کہتے ہیں جس سے محبت ہو
آنکھیں بند کرنے سے وہ نظر آتا ہے 😑
میں نے آنکھیں بند کی😴
مجھے نیند آگئی۔۔
Aur kisi din hum mar Jeyn gy
aur ap ko lagy ga ke hum offline hain 💯
زونگ والے دس ایم۔بی فری دے کے ایسے مبارکباد دیتے ہیں۔۔۔
جیسے بحریہ ٹاون میں پلاٹ ہمارے نام کر دیا ہو۔۔۔
😂😁
کے بعد شلوار والی جیب کو پیسے رکھنے کے لئے محفوظ جگہ مانا جاتا ہے 😂 😷
جو خود کو سمجھتی ہیں ملکہ عالیہ۔۔
اُنہیں ملتا ہے کالیا۔😂😂
زور دار تالیاں👏👏
باندھ کر بازو پر نظر کا دھاگہ
خود ہم پر نظریں جماہیں بیٹھیں ہیں
کاش😐 مجھے بھی کوئی کہتی😍😍
"تم کسی اور کے ساتھ فری نہ ہوا کرو مجھے جلن ہوتی ہے."..😂😂
ہائے۔! میرے نکے نکے سپنے😭
اگر کوئی دل پر دستک دے تو فوراً دروازہ مت کھولو
کچھ لوگوں کی عادت بچوں جیسی ہوتی ہے دستک دے کر بھاگ جاتے ہیں 🙃💔
آج ہم ترستے ہیں
کل تم ہمیں تلاش کرو گی
آنکھیں بند کر کے تمہاری مموجودگی کو
محسوس کرنے کے سوا میرے پاس تم سے
ملنے کا کوئی دوسرا راستہ نہیں ہے 😢💔
اچھا وقت اس کا ہوتا ہے جو کسی کا برا نہیں چاہتا 💯
سنو محترمہ 🙈
آپ پر لائن مار لوں تھوڑی سی😁
وضو سے شکل💗
قرآن سے عقل ❤️
اور نماز سے نسل پاک ہوتی ہے❤️
میرے مرنے پے سب خوش ہونگے
بس ایک تنہائی روۓ گی میرا ہمسفر چل بسا
پاکستانی واحد قوم ہے جو ہارن سن کر پچھلی گاڑی کو راستہ دینے کے بجاۓ اپنی گاڑی کی سپیڈ مزید بڑھا دیتے ہیں 😂😂🙏
ہاں"میں لفظوں سے کھیل لیتا ہوں😊
صاحب
تمہاری طرح دلوں سے نہیں کھیلتا😏😏😏
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain