ﻭﮦ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﮐﮩﮯ ﮔﺎ🙂
ﺍﻣﯽ ﻣﺎﻥ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﮔﯽ😌 ﻣﮕﺮ ﺗﻢ ﯾﺎﺩ ﺭﮐﮭﻨﺎ🤔
ﺍﻣﯽ ﻧﮯ ﺧﺎﻟﮧ ﮐﻮ ﺯﺑﺎﻥ ﺩﯼ ﮨﻮﺋﯽ ﮨﮯ 🙄😋🤣🤣
مردوں نے کبھی اپنے حقوق نہیں مانگے... 🤔
جب بھی مانگا واٹس اپ نمبر ھی مانگا.😜🤓😁
عشق والوں کی آنکھیں کرتی ہیں آنکھوں سے سلام
دل سنتا ہے دل کی ۔۔۔اور دھڑکنیں کرتی ہیں سلام 😍😍
تمہارے جسم پر تمھاری مرضی ہوتی تو
شریعت میں خودکشی حرام نہ ہوتی
انسان انسان کو ڈس رہا ہے🤷♂
اور سانپ🐍 بیٹھا ہنس رہا ہے🤭
اکیلے کیسے رہنا ھے
کچھ لوگ ہمیں بس یہی سکھانے کیلیئے
ہماری زندگیوں میں آتے ہے
لوگوں کو وقت دیں موقع دیں عزت دیں لیکن کسی سے تعلق کی بھیگ نہ مانگیں
تم جب پنجابی بولتی ہو نہ شونی 😁
مجھے نِما نِما عشق ہونے لگتا ہے😋
😂😂
جج: تم نے قتل کیوں کیا
ملزم: میرا پستول میری مرضی
جج نے میری عدالت میری مرضی کہہ کر پھانسی لگوا دی
😂😂😂
مسکراہٹیں جھوٹی بھی ہو سکتیں ہیں صاحب
انسان کو دیکھنا نہیں،سمجھنا سیکھو۔... 🔥♥️
واہ گوگل. . تیری سرچ کے🙈. . صدقے😍😍
معصوم لکھا تو میریIDنکل آئی😇🙈😊🙈☺
چھوڑو محبت کی باتیں یہ بتاو۔۔
آپ کی گلی میں قلفی والا آنا شروع ہو گیا؟😂😁🤠
اور آپ سب سے خوبصورت تب لگتی ہیں جب قرآن پاک پڑھتی ہیں ♥
پہلے لوگوں کی عزت ان کے ہاتھ میں ہوتی تھی
آج کل میموری کارڈ میں ہوتی ہے😁😁😒
کچن میں ﺟﻦ ﻟﮍﮐﯿﻮﮞ ﺳﮯ گھی ﮐﺎ ﮈﺑﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﮭﻠﺘﺎ😝
ﻭﮦ ﺑﮭﯽ ﻟﮍﮐﻮﮞ ﺳﮯ ﮐﮩﺘﯽ ﮬﯿﮟ😌
ﺟﺎﻧﻮ ﺗﻢ ﮔﮭﺮ ﭘﮧ ﺑﺎﺕ ﮐﺮﻭ ﺑﺎﻗﯽ ﻣﯿﮟ ﺳﻨﺒﮭﺎﻝ ﻟﻮﮞ ﮔﯽ
😁🙈😁😒
Parsnl Swal 😂
لڑکیوں کبھی ایسا سوچا کی
کاش میں لڑکا ہوتی
🤪🤪
لڑکیوں کی لڑائی
پہلے اِسکو کہو بال چھوڑے
پھر میں چھوڑوں گی
😁😁
میں بچپن میں بہت ہی شریف تھا😇
قائد اعظم کے چودہ نكات کو چودہ نکاح سمجھتا تھا😂😂😂😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain