بدل لیتے ہیں لوگ بات کرنے کا طریقہ
جب ان کو ہماری ضرورت نہیں رہتی💔
معجزے تو تب ہوتے ہیں جب ہم
اللّٰہ کی رضا میں راضی ہو جاتے ہیں❤️
غلط صحیح کا فیصلہ خدا پر چھوڑ دو
تم۔انسان ہو انسانیت پر زور دو 😊
نه صورت بری نه سیرت بری
برا وه جس کی نیت بری.....!! 💔🔥
اگر لڑکیوں کے پاس الہ دین کا چراغ ہوتا تو
آج سارے چراغ کے جن برتن دھو رہے ہوتے۔۔۔😂😅
موبائل استعمال کرتے ہوئے جان بوجھ کر ہنستا ہوں😋😁
تاکہ لوگوں کو لگے میری بھی کوئی جانو ہے 😂😂
مجھے کیا محبت خاک ہو گی 😢🙈
میری ہر لڑکی سے تو لڑائی ہو جاتی ہے 😆😁
Suno🙈mra number lo Call y msg na karo
Bs Pkg kra do😭
کاش
میں شادی لکھوں
اور
پوسٹ پڑھنے والی سے ہوجاے🙈🙈😂😂
زنانہ ID کے ساتھ ، فیس بک چلانے والے سب بھائیوں کو ، عورتوں کا عالمی دن مبارک ھو .🤣😂😂🤣
پیسوں کی کبھی ٹینشن نہیں لی میں نے😏😏
کیونکہ جب ہیں ہی نہیں تو ٹینشن کیسی😳😂😂
Tera u hans k ham bat krna
😍😍
Kesi k dil ma agg lga deta ha
😊
قیمتی چیزیں ہمیشہ سنگل ہوتی ہے
جیسے چاند سورج اور میں... 😂
بابا جی کہتے ہیں
لڑکیاں تو دھوکہ دے سکتی ہیں لیکن
مجھے 38 سال کی انٹی سے یہ امید
نہیں تھی😔😔
I LOVE YOU 😘
Meri post meri mrzi 😜
زندگی میں سکون سب سے بڑی ضرورت ہےاور سکون صرف نماز میں ہے
کیا یہ سچ ہے؟
لڑکیاں برقعہ اس لیے پہنتی ہیں کہ انھیں کپڑے استری کرنےمیں موت پڑتی ہے😑😆😆🤣🤣🤣
مہنگائی کے اس دور میں اگرانار کا جوس🍸 پینے کا دل کرے تو
لال چشمہ👓 لگا کر پانی پی لیا کرو وہی فیلنگ آئے گی 😂😂
_نصیب جیسا بھی ہو "نماز اور قرآن" سے مدد لے کر "اللّٰہ" سے جو بھی مانگو ضرور ملتا ہے
❤
جو آپ کا ہے وہ آپ کے والدین تک پہنچ جاۓ گا
لہٰذا سستے عاشقوں سے پرہیز کیجئے🙃😊
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain