Damadam.pk
Fahad_1002's posts | Damadam

Fahad_1002's posts:

Fahad_1002
 

سچ بتانا
کبھی کتا پیچھے لگا ہے
🏃🐕

Fahad_1002
 

ناراض صرف ان سے ہوا جاتا ہے
جن پہ مان ہو کہ وہ منالیں گے 🔥

Fahad_1002
 

کاش میں جیتو پاکستان میں جاؤ اور ڈیل باکس میں تم نکل آؤ
اور میں بولو 5 گرام سونا دے دو اس کو رہنے دو😂🙈

F  : ...😂😂😂😂... - 
Fahad_1002
 

Ap k mobile cover k pecchy kiya rkha ha😂😂
mery 100 rupey😂😂

Fahad_1002
 

🍂سب کچھ پانے والے بہت کچھ کھویا کرتے ہیں 😞
اس دنیا میں ہنسنے والے سب سے زیادہ رویا کرتے ہیں😔

Fahad_1002
 

سوچ رہا ہوں رکشہ چلانا شروع کردوں
اسی بہانے لڑکیاں اشارے تو کریں گی😂😂

Fahad_1002
 

شادی کیا ہوتی ہے؟؟؟
یہ سمجھنے کی لئے ایک سائنسدان نے شادی کرلی
اب اس کو یہ سمجھ نہیں آ رہا ہے کہ....!!!
سائنس کیا ہوتی ہے....😂😂

Fahad_1002
 

Aajaoo gappe mare 😂😂muje nind nahi aati tab tk 😝

Fahad_1002
 

میں یہاں شغل لگانے آتا ہوں🤨
لڑکیوں سےاپنا فشل کروانے نہیں آتا۔😂😂

Fahad_1002
 

مرشد وہ ہنستی ہے میری باتوں پر.
اسے سمجھاؤ اسے پیار ہوجانا ہے❤

Fahad_1002
 

پرواہ نہیں زمانہ خلاف رہے👎🏻💪🏻
دعا کرنا خدا ہمیشہ ساتھ رہے🤲🏻🤲🏻🤲🏻

Fahad_1002
 

یہ دمادن کا ہی کمال ہے
کہ کبھی کبھی دو لڑکے بھی
آپس میں بہنیں بن جاتی ہیں"🙈😜😂

F  : Pyar boht seyana hai🙈🙈😂😂 - 
Fahad_1002
 

Meri post pr koi nhi ata😕😕

Fahad_1002
 

اپنے پسندیدہ انسان کو کسی اور کے نکاح میں دیکھنا اذیت کی آخری حد ہے

F  : Aj Meri shadi hai ek din main yeh post zaror Karonga😂😂 - 
Fahad_1002
 

بچھڑ کر مجھ سے تجھے جینا اچھا لگتا ہے 😢🙇🏻♂️
جا خوش رہ مجھے بھی تیرا خوش رہنا اچھا لگتا ہے 💯🙂

Fahad_1002
 

اؤ #محبت میں #تمہیں اعلیٰ #مقام #دوں 😍😊
تجھ سے #نکاح کر کے #تمہیں اپنا نام دوں 😘😍🙈

Fahad_1002
 

وہ خوبصورت لڑکی اب کمنٹ نہیں کرتی😥🙄💔