ڈبے میں ڈبه
ڈبے میں کیک
باهر سے سب اچھے
اندر سے سب #Fake😯
💯✔🔥
حالات ایسے ہو گئے ہیں کہ سٹوڈنٹس کو سمجھ ہی نہیں آ رہی کہ پیپروں کی تیاری
🤣😜🤣
کریں یا آخرت کی
امیر انسان ائی فون والا نہیں بلکہ دوستوں کے ساتھ ہاٹ سپاٹ شئیر کرنے والا ہوتا ہے 😌✌
میں جاوں دفتر تو تیری خوشبو ہو کالروں میں
جو گھر کو لوٹوں تو پھر گلے سے لگا لیا کر
کوئی ہلکا ہلکا سا پرپوز ہی کر دے میرا بی پی لو ہو رہا ہے
😭😭😭
محبت کرو تو انبکس میں اکیلے اکیلے😏😏
اور رونا دھونا گروپس میں۔۔۔واہ رے عاشقو😂
😇😀
خدا سب کو اپنی حفاظت میں رکہے ..آمین
میں نے تو سوچا کہ دو چار ہی ہوں گے
فراز
مگر یہاں تو پورا اک فرقہ ہے اداس لوگوں کا
اعتبار وہ واحد ٹرافی ہے
جسے جیت کر لوگ توڑ دیتے ہیں
کرونا ھو یا نہ ھو لیکن کچھ لوگوں سے دور رہنا بہتر ھے😑💯
تو ہے میری من چاہی دعا💫
اور کچھ نہ مانگو اک تیرے سوا❤️
Jetnaa badaallll sakty thy badalll Lia khud Ko 😒
Ab jesko shekayat hy
Wooo apna rastaa badal Ly 😏✌
مطلب نکل گیا هے تو پہچانتے نہیں
یوں جارهے هیں جیسے همیں جانتے نہیں🙂
Mein single hoon
Is msg ko itna phelao key meri setting hujaye.🙂
ضروری نہیں ہر تعلق کی وجہ محبت ہو
کچھ رشتے محبت سے اونچا مقام رکھتے ہیں...🤗👈😎🐯🏋🚶🏃
وہ لڑکی تم سے محبت تو بے حد کر سکتی ہے۔
مگر سنو۔
تمہاری محبت میں حدیں پار نہیں کر سکتی😌❤💯
ایک لڑکی بہت اچھی باتیں کرتی ہے 😍🙈
کوئی بچا لے اسے ورنہ میں اس سے محبت کر لوں گا 😁😂
اس نے
یہ کہہ کر چھوڑ دیا
تم اتنے پیارے ہو میرے ہاتھ کہاں آٶ گے 🙈🚶
رات وہ شخص گھڑی بھر کے لئے یاد آئی
اور پھر صبح تلک نیند نہیں آئی مجھے
💔🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain