محبت کا دعوی کرنے والے وہ لوگ جو سارے زمانے کے سامنے اپنی محبت کا ہاتھ نہ تھام سکیں کتنے کھوکھلے اور جھوٹے ہوتے ہیں 💔
اچھی لڑکیاں نا محرم کی محبت ختم ہونے پہ روتی نہیں ہیں
بلکہ خوش ہوتی ہیں کہ اللہ نے انہیں آزمائش
اور گناہ سے بچا لیا ❤
وقت سے پہلے بہت حادثوں سے لڑا ہوں
میں اپنی عمر سے کٸ سال بڑا ہوں 😢😊
تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ، ،
انسان کو حقیقی خوشی تب ملتی ہے جب چاولوں کے نیچے سے دبی ہوئی بوٹی ملتی ہے
فرشتوں کی گاڑی ماہ رمضان سے پہلے شیطانوں کواٹھانے
آرہی ھے.
مجھے آپکی بہت فکر ہے کہیں آپکو نہ اٹھا لیں.
آپکو میری قسم چھپ جائیں
پاکستانی دیسی آنٹیاں شادی پہ
ارے مجھے کہاں ڈانس آتا🙈
10 منٹ بعد دھرتی ہلا کے رکھ دیتی😂😂🙃😜
Kal Ka Jo Dard Mila hai Abhi Tak Bhool Nahi Paraha ho Main😥😥😥
اگر محبوب سچا اور چائے کا رنگ پکا نہ ہو تو ، دونوں کو چولہے پر چڑھا دیں ۔۔۔۔🔥☕😊😉
😜😜😜😜