بابا جی فرماتے ہیں😂😂😂
#لڑکی کی #ہنسی😄😄 اور #کتے کی #خاموشی🐕🐕 پر کبھی #بھروسا نہیں کرنا چاہیے
تھوڑی سی اپنے دل میں جگہ دے دو🙈
میں نے اپنا بکرا باندھنا ہے 😝🤓
گم سم سی رہتی ہوں اب🌚
اسے کہنا وہ شرارتی سا لڑکا اب ٹوٹ گیا ہے🔥💔
پہلے تو نہیں تھی اتنی نخریلی تم😊
کون پڑھاتا ہے پٹیاں تم کو 🙄🙄😍💞
پاک ہے وہ پروردگار!
جو عیبوں کو چہروں پرظاہر نہیں کرتا❤
زبان سب کے پاس ہوتی ہے مگر
بات اور بکواس کرنے میں فرق ہے🔥💯😒😒
اس نے لٹا دیے میرے سارے تحفے🙄
میں نے سب سمیٹا اور کہا وڈا شاپر دے 😂😂✌
پوسٹیں کر کر کے تھک گیا ہوں😒😒
مجال ہے جو کسی کا دل آیا ہو مجھ پہ😂😂🙈😑
اکڑ عروج پر تھی تو جوابِ اذان تک نہ دیا
خالق جو روٹھا آج تو سب مؤزن بن بیٹھے 🔥💔
تمہارے ایک آنسو کے بدلے وہ مسکرا کر تمہاری ساری خواہشوں پر ”کن“ کہہ دیتا ہے،ایسی محبّت تم سے صرف تمہارا الّلہ ہی کر سکتا ہے۔❤
اکثر سجدے میں جا کر اس بات کا پتہ چلتا ہے کہ الله کی محبت کے سوا ہر محبت میں دکھ ہے❤
کاش💔 وہ آج خود مجھ سے رابطہ کر کے کہے... 💓
کہ میرا بھی دل نہیں لگتا تمہارے بغیر.. 😔
آج ایک لڑکی نے مجھے آنکھ ماری 🙄 مجھ معشوم کو چھیڑتی ہے 😇😏😒
ایک عورت نے ایک دن اپنے شوہر کا موبائل چیک کیا😅
لڑکیوں کے کچھ نام یوں Save کیے ہوئے تھے
آنکھوں کا علاج،باتوں کا علاج،دل کا علاج
بیوی نے نہایت غصے میں اپنا نمبر ڈائل کیا
تو اسکرین پر آیا لاعلاج😂😂🤣
میری امی کہتی ہیں کہ میں بہت نیک ہوں کیونکہ رات کو میرے کمبل سے روشنی نکل رہی ہوتی ہے😂😂😂😅
آنٹی کہنے کے جرم میں بلاک کردیا مجھے
45 سال کی بچی نے 🙄☺
اب میں تھک چکا ہوں 😞😌
اب مجھے تم خود پھنساؤ۔۔🙉🙈
میں اس لڑکی کو نہیں بھول سکتا 😥
جو ایک مہینے بعد لڑکا نکلا تھا 😔😞
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain