انسان کی زندگی کے بدترین وقتوں میں سب سے برا وقت جوانی کی غربت ہے۔
محبت کی خواہش آخری وہم ہے
اسے چھوڑ دو تم آزاد ہو جاؤ گے".
لوگ دنیا کو حقیقت سمجھ بیٹھے
حالانکہ بنانے والے نے بتایا کہ دھوکہ ہے
عشق ہوندا ہیریاں دے ورگا
اور جگ تو لکائی دا پاگلا
ہوئی جو خود سے ملاقات بعد مدت کے
تو آہ بھر کے کہا دل نے ! یہ نہیں ہوں میں
"گفتگو ایسے کیجئے کہ امید کے دیئے جلیں، دل نہیں۔ ❤️

دلِ نامُراد نے مجھے؛ خوامخواە خَراب کيا!
کسی بھی بے زبان کا اذیت میں مُبتلا ہونا پوری انسانیت کی ناکامی کا ثبوت ہے۔
"ہمارا الميہ یہ ہے، جب تک ہم سے نعمتیں چھن نہیں جاتی ہمیں ان کی قدر نہیں ہوتی۔
ہر آنکھ اپنے عیب سے ہوتی ہے بے خبر
ہر ہاتھ کھینچتا ہے گریبان اور کا.....
مری طلب ہیں میرے یار تیرے بہکاوے
قریب آکے مجھے ورغلا !
ہمارے ہاں مہمانوں کو ہنسانے کےلئے اپنوں کی بُرائی کی جاتی ہے۔
اپنوں کی اتنی قلت ہے کہ انسان سوشل میڈیا پر غیروں کو دکھ سناتے ہیں،
عورت کو اتنا زیادہ بھی میچور نہیں ہونا چاہیے کہ کوئی اس سے محبت ہی نا کر سکے ۔ "
تصوف سراسر ادب ہے_
لہذا جو ادب سے خارج ہوا
وہ تصوف سے خارج ہوا

تًم دورِ پرُ سکون کا واحـــد فــــــساد ہو ؛
ہر کسی کی کہانی الگ ہے۔۔۔
ہر کسی کی نعمتیں بھی الگ ہیں، ہر کسی کی آزمائشیں بھی, ہر کسی کی کہانی بھی الگ ہے اور سبق بھی الگ ہیں۔ کبھی کسی اور کو دیکھ کر یہ مت سوچیں کہ آپ محروم ہیں، آپ پر بھی آپ کے رب کی بہت سی عطا ہے۔
غم زندگی تیری راہ میں کوئی نکھر گیا ،کوئی بکھر گیا۔🖤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain