Damadam.pk
Faheem+Zeb's posts | Damadam

★ Faheem+Zeb's posts:

Faheem+Zeb
 ★ 

الطَّیبُونَ فِيْ حَیاتِكَ `رزقٌ •
آپ کی زندگی میں اچھّے لوگ رزق ہیں ♥

Faheem+Zeb
 ★ 

اور کوئی شخص ایسا ہے کہ اللہ کی خوشنودی حاصل کرنے کے لئے اپنی جان بیچ ڈالتا ہے
These Lines 🥺

Faheem+Zeb
 ★ 

انسان حقیقتوں سے اتنی تکلیف نہیں اٹھاتا جتنی وہم سے اٹھاتا ہے ۔

Faheem+Zeb
 ★ 

خواہش کو جنون نہ بنائیں زندگی میں بہت کچھ ہمارے لیے نہیں ہوتا.

Faheem+Zeb
 ★ 

انسان کو انسان کا عادی ہونا سب سے برا نشہ ہے".

Faheem+Zeb
 ★ 

دل خواہشات ۔عقل خیالات ۔اور روح احساسات کا مجموعہ ہوتا ہے۔

ضروری تو نہیں کہ تم ایک انسان کے 
ہر رنگ سے واقف ہو۔🙂🥀
F  ★ : ضروری تو نہیں کہ تم ایک انسان کے ہر رنگ سے واقف ہو۔🙂🥀 - 
Faheem+Zeb
 ★ 

اگر تم انسان ہو اور تمارے اندر انسانیت نہیں تو تم ایک اُجڑے ہوۓ مکان کی طرح ہو__!! 💯

Beautiful People image
F  ★ : وہ معذرت جو دیئے گئے زخم کے دُکھ کے مطابق نہیں ہے تو وہ ایک اور زخم ہے🖤🙂🥀 - 
Faheem+Zeb
 ★ 

Yeh mery Pao hai Ya barf ki dukan 🥶😑

Faheem+Zeb
 ★ 

لمبے عرصے تک بغیر دل میں کوئی نفرت لائے ساتھ رہنا کمال ہے۔۔۔ 🫀

Beautiful People image
F  ★ : تنہا ہار جاؤ لیکن سہاروں کے عادی نا بنو..... 🙂🍁🍂 - 
Faheem+Zeb
 ★ 

کی میرے قتل کے بعد اس نے جفا سے توبہ
ہائے اس زود پش ماں کا پشی ماں ہونا

Faheem+Zeb
 ★ 

اگر نیتوں کا اثر چہروں پہ نظر آنے لگ جائے تو معاشرے کا ہر فرد نقاب کرنے پر مجبور ہو جائے گا🖤🙂🥀

Faheem+Zeb
 ★ 

ہائے یہ اگر، مگر اور کاش
میں لپٹی ہوئی زندگی 🌚💯🔥

Beautiful People image
F  ★ : محبت ایک بچگانہ عمل ہے میچیورٹی اس کا سارا مزہ خراب کردیتی ہے۔ - 
Faheem+Zeb
 ★ 

ہم اکثر چیزیں خود سے تصور کر کے بڑی غلطی کر دیتے ہیں ۔

Beautiful People image
F  ★ : احساس کی دنیا الفاظ کی دنیا سے بہت مختلف ہوتی ہے🌸🥀 - 
Social media post
F  ★ : .... 💙.... - 
Faheem+Zeb
 ★ 

جس کو جو بھی ملتا ہے بے سبب نہیں ملتا
مجھ سے بولے یہ من میرا سب کو سب نہیں ملتا