Damadam.pk
Fahmeda-Khan's posts | Damadam

Fahmeda-Khan's posts:

Fahmeda-Khan
 

کیا آپ کے موبائل میں آپ
کی
امی کی تصویر ہے،،،؟
🤔
جھوٹ نہیں بولنا🤨😏

Fahmeda-Khan
 

پوسٹ آف دی ڈے
قبرستان کے باہر کہاں لکھا ہے
کہ یہاں صرف بوڑھوں نے آنا ہے.

Fahmeda-Khan
 

دل سے پوچھا کہ عاشقی کیا ہے.....
ہنس کے بولا عذاب ہے صاحب......💔💔

Fahmeda-Khan
 

وہ گانا لکھیں جو آپ آجکل گنگناتے ہو😄😄
پتا تو چلے کہ آپکا دل کس حالت میں ہے😁😁😁🙈

Fahmeda-Khan
 

نہیں عشق کا درد لذت سے خا لی
جسے ذو ق ہے وہ مزا جانتاہے۔
🍁---------------🍁♥🍁---------------🍁
*ιѕнQ ααтιѕн*
🍁---------------🍁♥🍁---------------🍁

Fahmeda-Khan
 

کیوں ایسا ہوتا ہے اعتبار _____کی ٹوٹی دہلیز پر 💔
جو بہت اپنے ہوں ________اکثر اپنے نہیں رہتے💔

Fahmeda-Khan
 

کہاں سے لائیں_____، اتنے کنکر..
ہر جانب__، شیطان کھڑے ہیں.

Fahmeda-Khan
 

مجھے اُلفت تجھی سے ھے ورنہ
لوگ تجھ سے بھی خوبصورت ہیں
❤️

Fahmeda-Khan
 

Choose One Number!
Jo Aaya Ap ko Pura KrNa PaRy Ga.a5
1 2 3 4
5 6 7 8
9 10 11 12

Fahmeda-Khan
 

Choose Any Number For Me
--❤--
1 . 2 . 3 . 4 . 5
6 . 7 . 8 . 9 . 10
11 . 12 . 13 . 14 . 15
16 . 17 . 18 . 19 . 20
21 . 22 !?

Fahmeda-Khan
 

Kabi tu D.d ki Changing Khatm hon gi

Fahmeda-Khan
 

Home KaHa Gay@?

Fahmeda-Khan
 

کبھی آؤ سردیوں میں ہمارے پاس
تمہیں چائے میں مالٹے ڈبو کر کھلائیں 🙊😁😂😂

Fahmeda-Khan
 

لوگ نہ جانے کیسی کیسی باتیں کرتے ہیں
میرے پاس تو میرا سایا لیٹا ہے چپ چاپ
_

Fahmeda-Khan
 

میں نے جس پیڑ پہ لکھا تھا تیرا نام کبھی 😑
اب وہاں تیرے خدوخال ابھر آئے ہیں🖤💯

Fahmeda-Khan
 

ہمیں دیکھ کر جب انہوں نے منہ موڑ لیا
اک تسلی سی ہو گئی، چلو پہچانتے تو ہیں
😊💔

Fahmeda-Khan
 

سردی کہتی ہے نہانا نہیں گیس کہتی ہے میں نے آنا نہیں، مہنگائی کہتی ہے میں نے جانا نہیں اور خان صاحب کہتے ہیں گھبرانا نہیں---🙆😂😂

Fahmeda-Khan
 

دل چھوڑ کر کچھ اور ہی مانگا کرو ہم سے...
ہم ٹوٹی ہوئ چیز کا تحفہ نھی دیتے💔
Fahmeeda

Fahmeda-Khan
 

Tauba kuch din online na aao toh hichkyaa hi khtm nai hotii😂😂😂😂😂😂
Ap log mujhe itna yaad karty ho kya
🤣😊😍😛😍🌹♥️
Fahmeeda

Fahmeda-Khan
 

*🍇 آج کـــی آخری اور اہم ترین بـــات🍇*
*جو وقت ہم دوسروں پر تنقید کرتے گزارتے ہیں*
*وہی وقت اگر ہم اپنی اصلاح* *میں صرف کرے تو زیادہ بہتر ہے*
*کیونکہ کسی کو بدلنا ہمارے اختیار میں نہیں۔۔*
*مگر*
*خود کو بدلنا ہمارے اختیار میں ضرور ہے*🇵🇰۔۔۔۔۔
*🌹🌹🌹زندگی ایک سفر ہے 🌹🌹🌹*