Damadam.pk
Fahmeda-Khan's posts | Damadam

Fahmeda-Khan's posts:

Fahmeda-Khan
 

*🍇 آج کـــی چھٹی بـــات🍇*
*افسوس ناک بات یہ ہے کہ ہم نیکی اس وقت*
*کرتے ہیں جب برائی کے قابل نہیں رہتے*۔۔۔۔

Fahmeda-Khan
 

*🍇 آج کی پانچویں بـــات🍇*
*اگر کسی کو تکلیف دے کر بھی اچھے سے سو لیتے ہو تو اپنے ضمیر کا جنازہ پڑھ لو کیونکہ وہ وفات پا چکا ہے*۔۔۔۔۔

Fahmeda-Khan
 

*🍇 آج کـــی چوتھی بـــات🍇*
*خاموشی سے کی گئ دعا اور محبت دونوں بہت طاقت رکھتی ہیں*۔۔۔۔۔

Fahmeda-Khan
 

*🍇 آج کـــی تیسری بـــات🍇*
*رابطے بتا دیتے ہیں کہ دل میں کتنی قدر ہے کہنے کو تو سب ہی اپنے ہوتے ہیں* ۔

Fahmeda-Khan
 

*🍇 آج کـــی دوسری بـــات🍇*
*زندگی تب اور بھی خوبصورت ہو جاتی ہے ۔جب آپ لوگوں کے نظریے اور تنقید کو نظر انداز کرنا سیکھ جاتے ہیں* ۔

Fahmeda-Khan
 

*🍇 آج کـــی پہلی بـــات🍇*
*اتنی جلدی دنیا کی کوئی چیز نہیں بدلتی جتنی جلدی انسان کی نیت اور نظریں بدل جاتی ہیں*

Fahmeda-Khan
 

کوئی تو میرے ہمسائیوں کو جا کے بتا آئے کہ تمھارا وائی وافی کا پیکج ختم ہو گیا ہے 🙄🙄🤕🤕 😢😢🤒🤒
خیر سانوں کی😜😜😏

Fahmeda-Khan
 

یہ کیسا خالی پن ھے کہ
تم سامنے ہو میرے نہیں ہو...

Fahmeda-Khan
 

دل نہ لگے گا تیرے بعد
پر تیرے بعد ہم کہاں

Fahmeda-Khan
 

آنکھوں آنکھوں میں جانے وہ کیا کہہ گئے
ہم تو پہلو میں دل ڈھونڈتے رہ گئے

Fahmeda-Khan
 

اچھی باتوں کا اثر آجکل اسلئے نہیں ہوتا کیونکہ لکھنے والے اور پڑھنے والے دونوں یہ سمجھتے ہیں کہ یہ دوسروں کے لئے ہیں ..

Fahmeda-Khan
 

دھوکے ایسے ہی نہیں ملتے'
بھلا کرنا پڑتا ہے لوگوں کا......

Fahmeda-Khan
 

محشر میں جا کے بتائیں گے خدا کو
دنیا میں___ کون کون ہمارا خدا رہا

Fahmeda-Khan
 

*بال سفید کرنے میں زندگی نکل جاتی ھے ، کالے تو آدھے گھنٹے میں ھو جاتے ھیــــں .....!!!*💞💞

Fahmeda-Khan
 

سنو ! تم رد کیے گئے ہو
تو مر کیوں نہیں جاتے ؟
جون ایلیا

Fahmeda-Khan
 

~تم لفظ محبت سے ذرا
شرمندہ تو ہوتے ہو گے__💔👌

Fahmeda-Khan
 

Assalam o Alaikum
Jumma Mobark