عشق میں جنون ہے مگر دوستی میں سکون ہے😘۔🌹
hooR 💝
کبھی مصروف لمحوں میں__!!
اچانک____دل جو دھڑکے تو
کبھی بےچین سے ہوکر____!!
ہر اک سانس تڑپے تو
کوئی آتش سی تن من میں_____!!
اچانک جل کے بھڑکے تو
اے جانِ زندگی____!!
تب_____اتنا سمجھ لینا
یہ!
محبت کا اشارہ ہے
تمہیں___ہم نے پکارا ہے!!
MaSooM 💫
یادوں کے روپ میں تم رہتے ہو ساتھ میرے
تمہارے اتنے سے احسان کا سو بار شکریہ۔
MaSooM 💫
تــمہیں کیــا لـکھــوں ۔
دوســت لــکـھــوں ۔ہــم دم لــکــھــوں ۔
🥀
غــم گـســار لــکــھــوں ۔یا پــیــار لــکــھـوں۔
دل کــھــتا ھے۔
🥀
دنـیــا کی تــمــام خوبــصـورت لـفــظـوں کـو یکجــا کرکے۔
🥀
ایـک پــیـاری ســی بـات لـکــھوں ۔
تــمـہیـں اپنی کــل کـائــنـات لـکــھـوں ۔
🥀
fAirY ❤️ hooR
آپ کے قرب سے پہلے ، مجھے معلوم نہ تھا
زندگی اِتنی ، دِل آویز بھی ھو سکتی ھے۔️♥️
# MaSooM 💫
"میں بُری نہیں ہوں۔۔۔
بس جذباتی لڑکی ہوں۔۔۔
غصے کی ذرا تیز ہوں۔۔۔
مگر منافقت نہیں کرتی۔۔۔
جو بات دل میں ہو۔۔۔
وہ بول دیتی ہوں۔۔۔
جسے اپنا سمجھوں۔۔۔
اس پہ حق جتاتی ہوں۔۔۔
میں انا پرست نہیں ہوں۔۔۔
مگر حق پرست غضب کی ہوں🔥
fAirY ❣️
نہ نیم ،نہ حکیم،نہ کسی عامل سے حل ہوں گے 😏🤐
یہ میرے دل کے مسئلے ہیں مرشد اسی ظالم سے حل ہوں گے🙈😬
# MaSooM 😍🙊
اک ایسا شہر بسانے کی آرزو ہے مجھے✨
جہاں پہ لوگوں کا مسلک فقط محبت ہو "
💞 MaSooM 😍
تلاش نہ کر سکو گے پھر وہاں جا کر بھی ۔۔۔🥀
غلط سمجھ کر جہاں کھو دیا تھا تم نے مجھے ۔۔۔✨
MaSooM 💫
میں دکھنے میں سادہ سی 💗🌸
پر میرے اندر رنگوں کا ایک جہاں آباد ہے♥️✨🥰😍
# fAirY ❣️
ایک تم ہی ہو جو دل میں سما گئے ہو ۔۔۔😍
ورنہ کوشش تو ہزاروں نے کی ہے ۔۔۔۔❣️
جاناں ❤️
حوروں سے کہہ دو اس کے گمان میں نہ رہے۔۔ 😍
وہ عرش پر بھی میرا ہے اور فرش پر بھی۔۔۔💝
MaSooM 💫❤️
تیری جستجو میں نکلے تو عجب سراب دیکھے...
کبھی شب کو دن کہا کبھی دن کو خواب دیکھے...
جسے دیکھنا ہے مجھ کو میرے حال پر نہ جائے...
میرا ذوق شوق دیکھے میرا انتخاب دیکھے.....✨❤️
MaSooM 💫
معصومیت کے ہم شکار ہوگئے ۔۔۔🙈
ان کے کہنے میں آکر ، انکی آنکھوں میں گرفتار ہوگئے ❤️۔۔۔
MaSooM 😍💫
دور ساحل سے سمندر کا نظارہ کرنا
کتنا مشکل ہے کنارے سے کنارہ کرنا ✨🌹
MaSooM 💫
دل اس کو دیا ہے ۔۔ 😍
تو وہی اس میں رہے گا۔۔۔😘
ہم امانت میں حیانت نہیں کرتے۔۔۔❣️
MaSooM 💫
اور کیا چاہتے ہو مقام اپنا ۔۔۔🤷
کہہ تو دیا ہے کل کائنات ہو تم ۔۔😘🔥
MaSooM 💫
پتہ نہیں کتنی برکت ہے😍
تمہارے عشق میں 🔥
جب سے ہوا ہے😘
بڑھتا ہی جا رہا ۔۔۔🙊
MaSooM 😍💫
بھلے ہزاروں چاہتیں رہیں گی میسر آپکو کہاں سے لاؤ گئے ان چاہتوں میں شدت ہم جیسی 💯
MaSooM 💫
کیوں نہ اے شخص! تجھے ہاتھ لگا کر دیکھوں!
تو میرے وہم سے بڑھ کر بھی تو ہو سکتا ہے🔥
MaSooM 😍
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain