Damadam.pk
Fairy-Malik_11's posts | Damadam

Fairy-Malik_11's posts:

Fairy-Malik_11
 

اے بنت حوا !سنبھال خود کو یہ ابن آدم
ہوس کو چاہت کا نام دے کر
ہوس اپنی مٹا رہے ہیں ۔تیرا دامن جلا رہے ہیں۔
مگر تو پیکر وفا بنی ہے۔ بھائی کی عزت ہے تو۔
وفا ہی تیری خطا بنی ہے۔ تو کتنی سادہ تو کتنی پاگل ۔تو کن کی باتوں میں آرہی ہے۔
مقام اپنا گنوا رہی ہے۔
یہ چاہتوں کا فریب دے کر
تمہارے جذبوں سے کھیلتے ہیں۔
اپنی ہوس مٹانے تک یہ ۔
تمہاری چاہت کو جھیلتے ہیں۔
مگر یہ اپنی ہوس مٹا کر۔
تمہیں بھلا کر۔
شکار اگلا تراشتے ہیں۔
اے بنت حوا سنبھال خود کو۔
# غور فرمائیے ۔✨🙂

Fairy-Malik_11
 

اگر کسی کی مسکراہٹیں، آپ کے وجود سے وابستہ هے،🌺 تو یقین کیجیے،🌹 آپ کا وجود قابل رشک هے،
# MaSooM 💫

Fairy-Malik_11
 

رہتے ہیں غرق انکے تصور میں روز و شب☺️
اک دن ہماری جان---محبت میں جائے گی!🥀
MaSooM 💫

Fairy-Malik_11
 

محبت میں مبتلا شخص کے مطابق
”دنیا کی کُل آبادی صرف ایک شخص ھے.“❤️
MaSooM 💫

Fairy-Malik_11
 

عرض ہے ۔۔۔
کچھ ہوش نہیں رہتا۔۔
کچھ دھیان نہیں رہتا ۔۔
انسان محبت میں انسان نہیں رہتا ۔۔۔
MaSooM 💫

Fairy-Malik_11
 

کس نے دستک دی یہ دل پر 🙊۔۔۔
!😍کون ہے
آپ تو اندر ہے یہ باہر کون ہے 🥀۔۔۔
MaSooM 💫

Fairy-Malik_11
 

When The Pain Is Too Deep,Just Pray And Talk To Allah!☺️💫
MaSooM ✨

Fairy-Malik_11
 

میں بھـــلا ســوا آپــــ کــے، کیســے،
کسـّی اور کـّو قلـــبِ تسکیـّن لکھــوں!♥️
MaSooM 💫

Fairy-Malik_11
 

سارے دکھ تین لفظوں میں آ کر ختم ہو جاتے ہے 🍂 ۔۔
اللہ ہے نہ ☺️💫
MaSooM ✨

Fairy-Malik_11
 

الفاظ کی چوٹ جسم کی چوٹ سے زیادہ گہری ہوتی ہے🍂
MaSooM 💫

Fairy-Malik_11
 

دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں 🖤
MaSooM 💫

Fairy-Malik_11
 

Eyes 👀 full of stories..
heart❤️ full of memories..
MaSooM 💫

Fairy-Malik_11
 

مجھے آزماتی ہے____ تیری کمی 🍂
MaSooM 💫

Fairy-Malik_11
 

پھر اسی شخص سے امید وفا
اے دل کیا تجھے عزت راس نہیں🖤
MaSooM 💫

Fairy-Malik_11
 

دل کو آج بھی عادت ہے اسے دعاؤں میں مانگنے کی ❤️
MaSooM ✨

Fairy-Malik_11
 

میں نے مولا سے تیری میری دنیا بے مانگی ☺️💫
MaSooM 😍

Fairy-Malik_11
 

عشق آگر خاک نہ کر دے تو خاک عشق ہوا ✨
MaSooM 💫

Fairy-Malik_11
 

بابا جان ❤️
محبتوں ، عقیدتوں ،چاہتوں🥺
کے سارے لفظ آپ کے نام 😍
fAirY💫

Fairy-Malik_11
 

جو تم سے محبت کرتا ہے وہ تمہیں برائیوں سے روکتا ہے ☺️❣️
MaSooM 😍💫

Fairy-Malik_11
 

میرے دل پہ سلطنت فقط ایک شخص کی ہے 🤍
MaSooM 💫