Damadam.pk
Fairy-Malik_11's posts | Damadam

Fairy-Malik_11's posts:

Fairy-Malik_11
 

حیاء کے پردوں میں لڑکی😍
ہر روپ سے بہترین لگتی ہے ☺️💫
fAirY ❣️

Fairy-Malik_11
 

اداس چہرہ😥، مخمور آنکھیں👀، وہ صوفیانہ کلام جیسی💝۔۔۔
ہے زلف غزل کے لام جیسی😍
ہے ایک لڑکی میٹھی دھن جیسی🌹 ۔۔۔
fAirY ❣️💫

Fairy-Malik_11
 

Never Depend On Anyone
For Happiness
Make Your On Way Enjoy Alone ❣️💫
MaSooM ✨

Fairy-Malik_11
 

...ہم دلاتے ہیں منافع کی ضمانت تجھ کو
...ہم خریدیں گے محبت کے خسارے سارے☺️✨
MaSooM ♥️

Fairy-Malik_11
 

Don't prove yourself to anyone👀
you're human ☺️ not a Theorem 😏
Fairy ✌️

Fairy-Malik_11
 

چھوٹ جائے زمانہ کوئی غم نہیں🍁
آپ کا ہاتھ رہے بس میرے ہاتھ میں ♥️
بابا جان 😍

Fairy-Malik_11
 

نگاہ شوق میں تیرے سوا کوئی نہیں♥️
MaSooM 😍

Fairy-Malik_11
 

پہلے مصرعے میں اُٰتارنی ہیں آنکھیں اُس کی😍
اور دوسری لائن میں , اُس کے گال بنانے ہیں
ایک لڑکی ہے میری نگاہ میں پھولوں جیسی
سات رنگوں سے جس کے خدوخال بنانے ہیں❤
Ho0R Malik 😍💞

Fairy-Malik_11
 

زمین اور آسمان کے درمیان جو کچھ بھی ہے
وہ آپ ہیں💖۔
🥺یقیناً آپ کے بعد آسمان مجھ پہ گرپڑے گا۔❤️
baba Jan ❤️

Fairy-Malik_11
 

وہ جب ملے ہیں تو ان سے ہر بار کی ہے الفت نئے سرے سے_
MaSooM ♥️

Fairy-Malik_11
 

جس کے لفظوں میں تمہیں اپنا عکس ملے۔۔۔✨
بہت مشکل ہے کے تمہیں کوئی ایسا شخص ملے۔۔۔💯
MaSooM ♥️

Fairy-Malik_11
 

جمع ھم کو آتی نہیں 😔۔۔۔۔
نفی سے ھم کو نفرت ہے😏 ۔۔۔۔
تمہیں تقسیم کرتے ہیں 🥺۔۔۔۔۔
تو ضرب دل پر لگتی ہے💘 ۔۔۔
MaSooM ♥️

Fairy-Malik_11
 

• دھڑکنیں "احساسات" سے چلتی ہیں, "احسانات" سے نہیں...!!♥️
اسلئے جِس سے جب تک رشتہ رکھیں "احساس" کا رکھیں نہ کہ "احسانات" کا...!! 💯
#
MaSooM ♥️

Fairy-Malik_11
 

ہم آخری سانس تک یار تیرے ہیں
دل پہ سارے اختیار تیرے ہیں 🍂
تم آؤ تو نیند ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نہیں آتی
نیند آئے تو سارے خواب تیرے ہیں 🍂🖤
MaSooM ♥️

Fairy-Malik_11
 

عادتیں مختلف ہیں ہماری دنیا والوں سے
کم محبت کرتے ہیں پر لاجواب کرتے ہیں✨🎀💫
#mAsooM😍

Right 👍💓🔥
F  : Right 👍💓🔥 - 
Fairy-Malik_11
 

اتنی کشش تو ہو___نگاہِ شوق میں…!
اِدھر دل میں خیال آئے اُدھر وہ بے قرار ہو جائے!!❤
MaSooM 😍

Fairy-Malik_11
 

آ بیٹھ میرے سامنے تجھ پر آیت پڑھ کر دم کروں کہ تو میرے سوا کسی اور کا طلبگار نہ رہے.. ❤️🤗🌸
MaSooM 😍

Fairy-Malik_11
 

کبھی سایہ بن کے میرے قریب رہنا!!
کبھی مجھ سے لڑ کے میرے رقیب رہنا
میں نے خدا سے دولت مانگی کب ہے!!
بس دعا ہے فقط توں میرا نصیب رہنا..🥰❤️
🖍

Fairy-Malik_11
 

وہ یہاں رہتا ہے ، یہاں ، یہاں بھی ، یہاں بھی ، رہتا ہے وہ ، یہاں، میں اُسے ، کہاں کہاں سے نکالوں!!!
MaSooM 💫