آج کچن میں چوہا 🐁 آگیا تھا😱
جب میں چوہے 🐁 کو دیکھتی وہ چُھپ جاتا🤪
جب چوہا 🐁 مجھے دیکھتا تو میں چُھپ جاتی 🤪
اب اس کا کیا مطلب سمجھو میں؟؟ 😱😓🤣
ہم جسے اپنا چاند کہتے تھے
اس نے تارے دیکھا دیئے ہم کو
محبت ہو جاتی ہے ان لوگوں سے
جن سے کبھی ملے بھی نہیں ہوتے