تم کئی بار مل چکے ہوتے
تم جو ملتے اگر دعاوں میں
شاید کوئی تراش کر سنوار دے مجھے
اس سوچ میں ہم عمر بھر پتھر بنے رہے
کسی سے دل کوئی امید مت رکھ
یہاں ہوتا نہیں کوئی کسی کا
کسی سائے کی طرح بڑھتا ہے
گھٹتا ہے درد بھلا کب مرتا ہے
ہم بدنصیب لوگ کسی کو کیا یاد آییں گے
ہم تو درد لے کر بھی مسکرانے کی ادا رکھتے ہیں
کسی سے دل کوئی امید مت رکھ
یہاں ہوتا نہیں کوئی کسی کا
بس گئی ہے میری سانسوں میں یہ کیسی مہک
کوئی خوشبو میں لگاؤں تیری ہی خوشبو آئے
کیوں نہیں محسوس ہوتی انہیں میری تکلیف؟
جو کہتے تھے تمہیں ہم اچھے سے جانتے ہیں
اب نہیں ہو سکتی محبت کسی اور سے
تھوڑی سی تو زندگی ہے کس کس کو آزماتے رہینگے
میں تو 2منٹ میں لڑکا امپریس کر لیتی ہوں 🙈۔ ہمت ہے تو oye بول کے دیکھاؤ 🙈😁😁🤣
Mai ne mehfil banai hai sab ko welcome kia jata hai
نییں بستے وہ دل جو ایک بار اُجر جاۓ
قبریں کتنی بھی سجاؤ انسان زندہ نہیں ہوتے
I'm Back
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain