Damadam.pk
Fairy_03's posts | Damadam

Fairy_03's posts:

Fairy_03
 

یہ کیسی منطق ہے ۔ ؟؟؟؟
اپنا بچہ روئے تو دل میں درد ہوتا ہے دوسرے کا بچہ روئے تو سر میں درد ہوتا ہے
اور جبکہ
اپنی بیوی روئے تو سر میں درد ہوتا ہے دوسرے کی بیوی روئے تو دل میں درد ہوتا ہے ۔ ؟
سوچن آلی گل اے ۔

Fairy_03
 

گونگے لڑکے👲 کو اک بہری لڑکی👧 سے پیار ہو گیا
گونگا جب بھی گانا🎶🎼 گاتا بہری سن کر دوڑی🏃 چلی آتی
ایک دن لڑکی👧 کے اندھے چچا👳 نے انہیں دیکھ👀 لیا
اور جا کر لڑکی👧 کے باپ👴 کو بتایا جو بیچارا دونوں ٹانگوں سے معزور تھا
اپنی بیٹی کے بارے میں سن👂 کر بھاگا🏃 گیا ساٸیکل🚲 اٹھایا باٸیک🚵کو کک 👊ماری گھوڑے🏇 پر بیٹھ کر نکل گیا
وہاں پونچ کر جیب سے خنجر🔪 نکالا فاٸر🔫 کیا اور دونو تیر🔀 جا کے لڑکے👲 کے دل💘 میں لگے اور لڑکی👧 مر😑 گٸی...
😩😳😜😝😂😱😂😁 😔wayly 🤣🤣

Fairy_03
 

Psychology says:-
Song lyrics have a stronger impact on the human mind when an individual experiencing sadness.

Fairy_03
 

اگر وہ پوچھ لے ہم سے کہ کس بات کا غم ہے😔😔
پھر کس بات کا غم ہے اگر وہ پوچھ لے ہم سے😏😏

Fairy_03
 

Psychology says:-
When a group of people laugh, each member of the group will instinctively look at the person they feel closest to.

Fairy_03
 

#آپ کا دل بہت قیمتی ہے__!!🔥
کوشش کریں-_-_-_-_!👉
اس میں وہ ہی رہے جو_____😍
اس کے قابل

Fairy_03
 

کون کہتا ہے گهر گیا تها میں
تیرے جاتے ہی مر گیا تها میں

Fairy_03
 

💓💓💓💓💓💦💦💦💦💦💦
ہم جیسے پھول روز کہاں کھلتے ہیں 🔥🍁
سیاہ گلاب بڑی مشکل سے ملتے ہیں 🖤🍂

Fairy_03
 

میں کہتا ہوں 😊پیسہ آئے تو کچھ کروں 😇😊
اور پیسہ کہتا ہے 😑 پتر تو کچھ کر تو میں آؤں😂😁😀😂
Ye Larkon k halat ha 🤣🤣

Fairy_03
 

قسم ان مست آنکھوں کی میں وہ لبریز ساغر ہوں
جو مستی میں چھلک جاوں تو میخانوں کو لے ڈوبوں

Fairy_03
 

لوگوں کی فکر مت کیجٸیے😊💯 !!
لوگ بس فاتحہ پڑھنے ہی آۓ گے 🖤

Fairy_03
 

#توڑ دیا ہم نے ان منزلوں کا غرور______😎❤👉
#جنہیں اپنی اونچائی پر غرور بہت تھا____😏👉

Fairy_03
 

*نہیں میں کرتا تیرا ذکر_____کسی تیسرے کے ساتھ...!*
*تیرے بارے میں بات ______بس خُدا سے ہو تی ہے.... *

Fairy_03
 

عزت کی بات کرتے ہو تو سنو 
.
صاحب. 
رات کو مچھر بھی پاؤں چومنے آتے ہیں 🙈🙈😜

Fairy_03
 

ہزار چہرے، ہجوم دنیا
نا جانے تیری تلاش کیوں ہے۔ ❤🔥

Fairy_03
 

مزاج یار میں رنگوں کا اختلاف تو دیکھ!!
سفید جھوٹ ہے ظالم کے سرخ ہونٹوں پر!!

Fairy_03
 

تم پر جچتی ہی نہیں شرمندگی
اپنی نظریں اٹھاؤ، جاؤ معاف کیا۔ ✨🖤
Heart touching💕

Fairy_03
 

ہمارے معیار کے الفاظ نہ ملیں گے آپ کو__!!💯👌
تعریف تو کیا، آپ تنقید بھی نہ کر پاو گے!!🔥✌

Fairy_03
 

لوگ کہتے ھیں کے محبت کے راستے میں ھر وقت درد ملتا ھے....!!
.میں سوچ #RAHI ھوں اسی راستے پر میڈیکل سٹور کھول لوں بہت چلے گا.
🤔🤔🤔🤔 توسی کی کہندے یو 😅😅😅

Fairy_03
 

ناکامیوں نے اور بھی سرکش بنا دیا،
اتنے ہوئے ذلیل کہ خوددار ہوگئے.
(جون ایلیا)
Hehe