Damadam.pk
Fairy_03's posts | Damadam

Fairy_03's posts:

Fairy_03
 

کوئی پہاڑ یہ کہتا تھا اک گلہری سے
 تجھے ہو شرم تو پانی میں جا کے ڈوب مرے
 ذرا سی چیز ہے، اس پر غرور، کیا کہنا
 یہ عقل اور یہ سمجھ، یہ شعور، کیا کہنا!
 خدا کی شان ہے ناچیز چیز بن بیٹھیں
 جو بے شعور ہوں یوں باتمیز بن بیٹھیں
 تری بساط ہے کیا میری شان کے آگے
 زمیں ہے پست مری آن بان کے آگے
 جو بات مجھ میں ہے، تجھ کو وہ ہے نصیب کہاں
 بھلا پہاڑ کہاں، جانور غریب کہاں!
To be continued🙂

Fairy_03
 

Psychology says:-
Within 5 minutes of waking up, 50% of your dream is forgotten.
Good morning

Fairy_03
 

Hamy tou cheeni hi lay duby gi😕
Pehly cheeni virus😔
Or
Ab cheeni chor😒
Kia ajeeb itefaaq ha dono mein🙁

Fairy_03
 

جس کو تم چاہو، وہ محبت۔
جو تمہیں چاہے، اس کا کیا؟
۔
جس کے لئے تم روئے، وہ محبت۔
جو تمہارے لئے روئے، اس کا کیا؟
۔
جس کے لئے تم تڑپے، وہ محبت۔
جو تمہارے لئے تڑپا، اس کا کیا؟
۔
جس کو تم نے چاہا، وہ تم کو ملے۔
اور جس کو تم نہ ملے، اس کا کیا؟
💔

Fairy_03
 

❤💕ہم نے محبت چھو ڑ دی لیکن
محبت نے ہم کو کہیں کا نہ چھوڑا۔💔
☻💔🔥

Fairy_03
 

چاہت خلوص کی کچھ کم نہ تھی 
کم شناس لوگ دولت پر مر گۓ

Fairy_03
 

دل میں سب کا ارمان نہیں ہوتا
ہر کوئی دل کا مہمان نہیں هوتا
پر جو اک بار دل میں سما جائے
اسے بهلا کر جینا آسان نہیں ہوتا

Fairy_03
 

😀😀😀😀�
مسیج کو غور سے پرهنا
�😋😋😀😀😀😀😀😃😃😃😃😓😀�
�جی استاد سلام ہے استاد میرا میں لکھنےمیسج وہ ہے بھیجا نے جس اور ہوں رہا پڑھ الٹا کو میسج جو ہوں بیوقوف وہ میں
"پریشان ہوگۓ ہونا?
"اب میسج نیچے سے اوپر کو پڑھو.
😂😂😂😂😂😀😀
I think its for boys😂😂

Fairy_03
 

میں انسان ہوں🙂 اور آپ کیا ہیں؟🤔😊
خبردار اگر کسی نے میری نقل کی تو😡

Fairy_03
 

اس پر اس لڑکے نے کہا کہ بابا جان میں نے دنیا کا نقشہ نہیں جوڑا بلکہ نقشے کے دوسری طرف سیفٹی بلیڈ کا ایک اشتہار تھا اور اس میں ایک شخص کا بڑا سا چہرہ تھا جو شیو کرتا دکھایا گیا تھا۔ میں نے سارے ٹکڑوں کو الٹا کیا اور اس آدمی کو جوڑنا شروع کیا اور چار منٹ کی مدت میں میں نے پورا آدمی جوڑ دیا۔ اس لڑکے نے کہا کہ
"بابا اگر آدمی جڑ جائے تو ساری دنیا جڑ جائے گی""
ایسی تحریرات کے لیے فالو کریں۔۔🍀🌱

Fairy_03
 

مشہوردانشور بابا جی اشفاق صاحب لکھتے ہیں
مجھے وہ بات یاد آرہی ہے جو شاید میں نے ٹی وی پر ہی سنی ہے کہ ایک اخبار کے مالک نے اپنے اخبار کی اس کاپی کے ٹکڑے ٹکڑے کردیئے جس میں دنیا کا نقشہ تھا اور اس نقشے کو 32 ٹکڑوں میں تقسیم کردیا اور اپنے پانچ سال کے کمسن بیٹے کو آواز دے کر بلایا اور اس سے کہا کہ لو بھئی یہ دنیا کا نقشہ ہے جو ٹکڑوں میں ہے، اس کو جوڑ کر دکھاؤ۔ اب وہ بیچارہ تمام ٹکڑے لے کر پریشان ہوکے بیٹھ گیا کیونکہ اب سارے ملکوں کے بارے میں کہ کون کہاں پر ہے، میرے جیسا بڑی عمر کا آدمی بھی نہیں جانتا ہے۔ وہ کافی دیر تک پریشان بیٹھا رہا لیکن کچھ دیر بعد اس نے تمام کا تمام نقشہ درست انداز میں جوڑ کر اپنے باپ کو دے دیا۔ اس کا باپ بڑ ا حیران ہوا اور کہا کہ بیٹا مجھے اس کا راز بتا کیونکہ اگر مجھے اس نقشے کو جوڑنا پڑتا تو
میں نہیں جوڑ سکتا تھا

Fairy_03
 

Psychology says:-
Did you know? If you add some random statistics and put “research/studies/professionals says” in front of anything, most people will believe them without actually looking for the real evidence.

Fairy_03
 

Psychology says:-
(Friendship is necessary)
Not having any friends can be dangerous to your health. Lonely people listen up! Having zero friends is as bad for your health as smoking or being overweight.

Fairy_03
 

Eye contact:-
If someone makes eye contact with you for 60% of a conversation they’re bored, 80% and they’re attracted to you and 100% of the time then they are threatening you according to study.

Fairy_03
 

(The Science of Attraction)
Tell people your deepest secrets while looking in their eyes. They will feel an instant attraction.

Fairy_03
 

Presentation Matters.
Be it’s a work presentation or your own appearance, the presentation is an important factor. You should always dress and prepare according to the occasion.

Fairy_03
 

Psychology says:-
When you shake someone's hand for the first time, make sure they're warm. Warm hands mean a warm approach. Not mind-blowing but a useful technique.

Fairy_03
 

Psychology says:-
If you speak and encourage yourself in-front of mirror, you will be mentally strong.

Fairy_03
 

Jo Dil ko Acha lgta ha usi ko dost kehti hu🙂
Munafik ban k rishton ki sayasat mein nahin krti😏

Fairy_03
 

استاد: بتاؤ کائنات کتنی لمبی ہے
شاگرد: جی 4.5 فٹ
استاد: تمہیں کیسے پتہ
شاگرد: جی وہ میری ہمسائی ہے😂😂
(اف توبہ😜😜)